امریکا نے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کر دیا

غزہ (ڈیلی اردو) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق تھاڈ میزائل سسٹم ایران سے خطرے کی وجہ سے تعینات کیا گیا ہے، تھاڈ میزائل سسٹم مشرق وسطیٰ میں مختصر اور درمیانے درجے کے بیلسٹک مزید پڑھیں

تل ابیب: ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی، یرغمالی اسرائیلی خاتون کی پریس کانفرنس

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’مجھے اغواکرنے والے جنگجو موٹر سائیکل پر بٹھا کے لے گئے۔ ہمیں غزہ میں زیر زمین ایک سرنگ میں رکھا گیا جہاں ہم زمین پر بچھائے گئے گدوں پر سوتے تھے۔ وہاں گارڈز اور طبی عملہ موجود ہوتا تھا جبکہ ایک ڈاکٹر بھی ہر دوسرے، تیسرے دن یرغمالیوں کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ مسجد پر حملے کی جامع تحقیقات کا آغاز

ویلنگٹن (ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) انکوائری کے تحت مارچ 2019 کے ان واقعات کی جامع تحقیقات کی جائیں گی جس میں دو مساجد پر حملوں میں 51 مسلمان مارے گئے تھے۔ اس کی بنیاد پر آئندہ ایسے حملوں کی روک تھام کے لیے احتیاطی تدابیر و تجاویز بھی پیش کی جائیں گی۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

اسرائیل کی شام اور لبنان کی سرحد پر کارروائیاں، جنگ پھیلنے کے خدشات میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے غزہ، شام اور لبنان کے ساتھ سرحد پر حملے کیے ہیں جس سے خدشات بڑھ رہے ہیں کہ اسرائیل اور حماس تنازع مشرقِ وسطیٰ کی وسیع جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ حماس نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 55 مزید پڑھیں

دہشت گردانہ سرگرمیاں: بھارت حکومت نے مدارس کی فنڈنگ کی تحقیقات شروع کردیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست اترپردیش(یوپی) کی حکومت نے مذہبی مدارس کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو تحقیقات سے یہ پتا لگانے کی کوشش کرے گی کہ مدارس کو ملنے والے عطیات دہشت گردی کی سرگرمیوں میں تو استعمال نہیں ہو رہے۔ #YogiCrackdown مزید پڑھیں

غزہ ہسپتال پر میزائل حملے کی غلط رپورٹنگ سے خطے میں اثرات مرتب ہوئے، برطانوی وزیراعظم

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کا اندازہ ہے کہ غزہ کے الاہلی اسپتال (اہل عرب ہسپتال) میں دھماکا میزائل کی وجہ سے ہوا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کہا کہ میزائل غزہ سے اسرائیل کی طرف فائر کیا گیا تھا۔ برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں

مصنف سلمان رشدی جرمنی کے باوقار ‘امن انعام’ سے سرفراز

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایوارڈ کا فیصلہ کرنے والی جیوری کے مطابق سلمان رشدی کو ‘ان کے ناقابل تسخیر جذبے’ اور مثبت زندگی کے سبب اس انعام کے لیے منتخب کیا گیا اور یہ کہ ‘کہانی کہنے کی اپنی محبت سے انہوں نے ہماری دنیا کو مالا مال’ کیا ہے۔ بھارتی نژاد مزید پڑھیں

افغان حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد کردی

کابل (ڈیلی اردو/ٹی این این) افغان حکومت نے افغانستان میں مقیم کالعدم ٹی ٹی پی پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی لگائی ہے۔ امارت اسلامی افغانستان کے کمانڈر کی خوست کے علاقے میں طالبان کو ہدایات دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں عسکری کمانڈر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: امریکہ کی اپنے سفارتکاروں کو عراق چھوڑ دینے کی ہدایت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے سفارتی اہلکاروں کو فوری طور پر عراق چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے اور امریکی شہریوں کو اس ملک کا سفر نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ اسرائیل حماس جنگ کے سبب علاقائی کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کے ہسپتال پر حملہ نہیں کیا، کینیڈا

خکک (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ 17 اکتوبر کو غزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ نہیں تھا۔ We are deeply saddened by the loss of life caused by the explosion at Al Ahli Arab hospital in Gaza on Oct. 17. مزید پڑھیں