رواں برس کے اختتام تک مزید 40 ہزار افغان باشندے کینیڈا میں پناہ حاصل کرینگے

اوٹاوا (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیڈا رواں برس کے اختتام تک مزید چالیس ہزار افغان باشندوں کو اپنے ملک میں بسانے کے وعدے کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔ کینیڈا کے امیگریشن، پناہ گزینوں اور شہریت کے ادارے ( آئی آر سی سی) کے مطابق گزشتہ دو برس کے دوران کینیڈا کم از کم مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی حماس اور فلسطینی اسلامی جہاد کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) لبنان کے عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کے سربراہ نےبدھ کو، اسرائیل حماس جنگ کے دوران،اسرائیل مخالف سرکردہ تنظیموں حماس اور فلسطینی اسلامی جہاد کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ بیروت میں بات چیت کی ہے۔ اسی اثنا میں ہمسایہ ملک شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ بدھ مزید پڑھیں

غزہ میں فضائی حملہ: الجزیرہ ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ اور دو بچے ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/الجزیرہ) غزہ پر بمباری کے نتیجے میں عرب ٹی وی الجریزہ کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ اور دو بچوں سمیت خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ‘الجزیرہ ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق وائل الدوحدوح الجزیرہ کی عربی سروس کے بیورو چیف ہیں جن کے نصیرات کیمپ میں مزید پڑھیں

پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت حاصل کرنے والا شخص جاسوسی کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کی ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی سکواڈ (اے ٹی ایس) نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر انڈین شہریت حاصل کرنے والے ایک شخص کو ’پاکستان کے لیے جاسوسی‘ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ گجرات پولیس کا دعویٰ ہے کہ لابھ شنکر مہیشوری ’پاکستان کے خفیہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کی سلامتی کونسل میں کی گئی تقریر کو حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے ان سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے منگل کو سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران اپنی تقریر میں کہا تھا کہ حماس مزید پڑھیں

ایران کی حامی مسلح تنظیموں کے حملے، امریکہ کی ’فیصلہ کن‘ جواب کی تنبیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے ایران کو متنبہ کیا ہے کہ اس کی حامی تنظیموں نے اگر امریکی فورسز کو نشانہ بنایا تو ’فیصلہ کن‘ انداز میں جواب دیا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں منگل کو خطاب کرتے ہوئے اینٹنی بلنکن نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیل کے فضائی حملے میں 11 شامی فوجی ہلاک، 7 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/ثنا) اسرائیل کے پڑوسی ملک شام کے فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملے میں 11 شامی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی ثنا نے ایک فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی نے “فضائی جارحیت” کرتے ہوئے ڈیرہ شہر کے قریب متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ خبر ایجنسی مزید پڑھیں

چین نے اپنے ‘لاپتہ’ وزیر دفاع کو برطرف کردیا

بیجنگ (اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) چینی وزیر دفاع جنرل لی شانگفو تقریباً دو ماہ سے عوامی سطح پر کہیں بھی نظر نہیں آ رہے تھے۔ حالیہ مہینوں میں وہ ایسے دوسرے سینیئر چینی رہنما ہیں، جنہیں پراسرار حالات میں عہدے سے برطرف کیا گیا ہے۔ چین کی سرکاری میڈیا نے منگل کے روز اطلاع دی مزید پڑھیں

پینٹاگان نے جنگ کے ایک ماہر جنرل سمیت مشیروں کو اسرائیل بھیج دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکہ نے اسرائیل کےکسی جنگی منصوبے میں معاونت کے لیے شہری علاقوں میں جنگ کے ایک ماہر میرین کور جنرل سمیت، مشیروں کو اسرائیل بھیج دیا ہے۔ امریکہ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے کسی امکانی زمینی حملے سے پہلےجدید ترین فضائی دفاعی نظام مشرق وسطٰی بھیج رہا ہے جب کہ مزید پڑھیں

جرمنی: انتہا پسند مسلم حملہ آور کے خلاف مقدمہ شروع

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/ای پی ڈی) جرمن شہر ڈوئسبرگ میں قتل اور اقدام قتل جیسے الزامات کے تحت ملزم کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ پیشی کے دوران ملزم بعض مذہبی حرکتیں کرتا رہا اور جج کے سامنے کھڑے ہونے سے انکار کر کے عدالت کو حیرت زدہ کر مزید پڑھیں