سعودی عرب: اسرائیلی صحافی کے مکہ مکرمہ میں داخلے پر ہنگامہ

ریاض + تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی صحافی کی جانب سے سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام “مکہ مکرمہ” میں غیر مسلموں کے داخلے پر مکمل پابندی کی خلاف ورزی کئے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ اسرائیلی صحافی کی اس حرکت نے شدید آن لائن ردعمل کو جنم دیا اور ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سامنے جمال خشوگی کا معاملہ اٹھایا

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب پہنچنے پر ملک کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ان کے مشرقِ وسطیٰ کے دورے کا مقصد خطے میں امریکہ کے اثر و رسوخ کی بحالی اور ایران کے بڑھتے مزید پڑھیں

صحافیوں کیخلاف مقدمات: میڈیا پر مارشل لا دور جیسی پابندیاں لگ رہی ہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حالیہ مقدمات اور گرفتاریوں پر جہاں مختلف حلقوں کی جانب سے مذمت کی جا رہی ہے تو وہیں صحافتی تنظیمیں بھی اس معاملے پر منقسم نظر آتی ہیں۔ ان دنوں بظاہر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے حمایتی صحافی زیرِ عتاب نظر آتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اینکر عمران ریاض خان: تین دن میں تین اضلاع کی پولیس کے حوالے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بیانیے کے حامی ٹی وی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کو گرفتاری کے بعد تین دنوں میں صوبہ پنجاب کے تین اضلاع کی پولیس حراست میں لے چکی ہے۔ انھیں تین اضلاع کی حوالات میں منتقل کیا جا چکا ہے۔ عمران مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک ہفتے میں دو صحافی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو صحافیوں کو ہلاک کر دیا، ایک معروف کالم نگار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ پولیس نے ایک رپورٹر، ٹاک شو کے میزبان اور یو ٹیوب پر سیاسی شو کے میزبان کو ایسے میں گرفتار مزید پڑھیں

اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاملہ لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر پرسن اور یوٹیوبر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے بعد انہیں لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بدھ کو عمران ریاض کی مزید پڑھیں

فلسطین: صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت سے متعلق امریکی رپورٹ ناقابل قبول ہے، ٹونی ابو عاقلہ

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بھائی نے امریکی محکمۂ خارجہ کی اس رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ شیریں کی ہلاکت اسرائیل کی ’غیر ارادی‘ فائرنگ کے نتیجے میں ہوئی ہے۔ ٹونی ابو عاقلہ نے بی بی سی سے بات مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کو طلب کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر پارلیمنٹ اور حکومت بے بس ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ریاست کے اندر ریاست ہے، اگر آئندہ سماعت تک وفاقی حکومت مسنگ مزید پڑھیں

چارسدہ: شبقدر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی افتخار احمد ہلاک

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں دو جولائی کی رات مقامی صحافی افتخار احمد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1543298851511144448?t=bQkN5PTrjb29ENgyTwKzQQ&s=19 ایکسپریس نیوز کے مطابق چارسدہ کے علاقے شب قدر میں نامعلوم افراد نے افتخار احمد پر قاتلانہ حملہ کیا جس مزید پڑھیں

فلسطینی حکام نے خاتون صحافی کی موت کا سبب بننے والی گولی امریکی ماہرین کے حوالے کردی

رام اللہ (ڈیلی اردو) فلسطینی حکام کے مطابق وہ گولی امریکی فورنزک ماہرین کی ٹیم کے حوالے کر دی گئی ہے جو الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عقلہ کی موت کا سبب بنی۔ فلسطینی اٹارنی جنرل اکرم الخطیب کے مطابق یہ گولی تیکنیکی جانچ کے لیے امریکی ماہرین کے حوالے کی گئی ہے۔ الخطیب مزید پڑھیں