میانمار میں جاپانی صحافی کو سات سال قید کی سزا

ینگون (ڈیلی اردو/اے پی) میانمار کی ایک فوجی عدالت نے جاپانی صحافی کوبوتا تورو کو ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر سات سال اور اشتعال انگیزی پر اکسانے کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔ BREAKING: A court in military-ruled Myanmar has handed a 10-year prison sentence to a Japanese video journalist مزید پڑھیں

فلپائن: سابق صدر پر تنقید کرنے والے صحافی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

منیلا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سابق صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کی اکثر نکتہ چینی کرنے والے ایک ریڈیو صحافی کو حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ صحافیوں کی تنظیم نیشنل یونین آف جرنلسٹس کا کہنا ہے کہ حکام صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ LOOK: The vehicle of veteran broadcaster مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں استثنیٰ کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وکلاء نے عدالت کو بتایا ہے کہ چونکہ شہزادہ سلمان کو اب وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے، اس لیے صحافی جمال خاشقجی قتل کے مقدمے میں انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مزید پڑھیں

صحافی شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کا معاملہ بین الاقوامی کرمنل کورٹ میں پیش کردیا گیا

دی ہیگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) وکلاء اور ان کے گروپوں کے اتحاد نے کہا کہ انہوں نے الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی گولیوں کے ذریعہ ہلاکت کے معاملے کو ان کے خاندان کی جانب سے جرائم کی بین الاقوامی عدالت میں بھیج دیا ہے، اور استغاثے سے اپیل کی ہے کہ مزید پڑھیں

سی این این نے ایرانی صدر کے ساتھ انٹرویو کیوں منسوخ کردیا؟

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) معروف امریکی صحافی کرسٹیئن امان پور کے ساتھ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا نیویارک میں ایک انٹرویو طے تھا۔ تاہم ایرانی صدر نے شرط یہ رکھ دی کہ وہ اسکارف پہن کر آئیں، تبھی وہ ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ Iranian President Ebrahim Raisi withdrew from مزید پڑھیں

امریکی اہلکار پر ایک صحافی کے قتل کی فرد جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ریاست نیواڈا کے ایک جج نے مقامی اہلکار رابرٹ ٹیلس کو بتایا کہ ان پر لاس ویگاس ریویو جرنل کے رپورٹر جیف جرمن کے “غیر قانونی، بے ہودہ اور گھناؤنے قتل” کے الزام میں فردجرم عائد کی گئی ہے۔ ” لاس ویگاس سن” کے ساتھ دو دہائیوں تک وابستہ مزید پڑھیں

بھارت: مسلم صحافی صدیق کپّن کو تقریبا دو برس بعد ضمانت مل گئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ صحافی صدیق کپّن نے ریپ سے ‘متاثرہ لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی، تو کیا یہ جرم ہے؟ ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے اس صحافی کو ضمانت ملنے میں تقریبا دو برس کا وقت لگ گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے جمعے کے روز مزید پڑھیں

شیریں ابو عاقلہ: اسرائیل نے الجزیرہ کی صحافی کو قتل کرنے کا ’اعتراف‘ کرلیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/رئٹرز/اے پی) اسرائیل نے بالآخر تسلیم کر لیا ہے کہ اس بات کا “قوی امکان”ہے کہ الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ اس کے کسی فوجی کے ہاتھوں ماری گئیں۔ تاہم کہا کہ وہ فائرنگ حادثاتی تھی اور صحافی کی ہلاکت کے لیے کسی کو سزا نہیں دی جائے گی۔ الجزیرہ کی مزید پڑھیں

روسی صحافی کو 22 برس قید کی سزا

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) روس کی خلائی ایجنسی کے لیے بطور مشیر کام کرنے والے سابق صحافی سیفرونوف کو سن 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر چیک جمہوریہ کی انٹیلیجنس کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا الزام تھا۔ روس کی ایک عدالت نے پانچ ستمبر پیر کے روز اپنے ایک سابق مزید پڑھیں

پیمرا نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات بند کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران اور منتظم ادارے پیمرا نے نجی ٹی وی چینل ‘بول’ اور بول انٹرٹینمنٹ کی نشریات فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ پیمرا کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ آج پیمرا اتھارٹی کے مزید پڑھیں