بنوں: دہشت گردی کی آڑ میں مزید آپریشن نہیں ہونے دینگے، جانی خیل امن جلسہ

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک، ایم پی اے میر کلام وزیر اور منظور پشتین نے جانی خیل میں امن جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نئے سال کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہی ہے لیکن جانی خیل آج مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف اضلاع سے پولیو مہم کے لئے آنے والی پولیس نفری پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان محمد شعیب نے فوری طور پر ایس ڈی پی او مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر دہشتگردوں کی حمایت کرنیوالے 74 ہزار پیجز اور سائٹس بلاک، سی ٹی ڈی رپورٹ

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے 2022 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع سے 244 دہشت گرد گرفتار کرکے صوبے کو بڑی دہشت گردی سے محفوظ بنایا گیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی مزید پڑھیں

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے جاڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ pic.twitter.com/8J3yH49slh — KP Police (@KP_Police1) December 31, 2022 یہ واقعہ تھانہ عمر زئی کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ عمر زئی کی حدود جاڑہ علاقے عمر زئی مزید پڑھیں

2022ء بنوں ریجن کیلئے بھاری رہا، 28 پولیس اہلکار ہلاک، 22 زخمی

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2022 خیبر پختونخوا پولیس کیلئے بھاری ثابت، رواں سال کا سورج بنوں ریجن کے 28 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئےا، حالیہ دہشتگردی کی لہر میں 28 ہلاک جبکہ 22 اہلکار زخمی بھی ہوئے، سال 2020 کے دوران بنوں میں 5 پولیس اہلکار جبکہ سال 2021 کے دوران ٹارگٹ کلنگ اور پولیس چوکیوں مزید پڑھیں

پاک بھارت جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) پاک بھارت معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کر دیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی سالانہ جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ ترجمان دفترخارجہ مزید پڑھیں

2023 میں پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات مزید بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے ایک دہائی کے دوران سب سے جان لیوا مہینے کے ساتھ سال 2022 اختتام پذیر ہوگیا جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور داعش-افغانستان کی سرگرمیوں پر مشتمل دہشت گردی کی ایک نئی لہر ابھری۔ رپورٹ مزید پڑھیں

خیبر میں ایس ایچ او باڑہ کے گھر پر دستی بم حملہ

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائکی ضلع خیبر میں ایس ایچ او تھانہ باڑہ شمشاد آفریدی کے گھر پر دہشت گردوں نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ خیبر پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے ایس ایچ او کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ خیبر پولیس نے بتایا مزید پڑھیں

بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک اہلکار اور 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1609478576671178752?t=WoI6dV96jU4pz4Tg6QilFQ&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

لکی مروت میں شہباز خیل چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایلیٹ فورس کا اہلکار اور ایک حملہ آور ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے رات گئے شہباز خیل چوکی پر حملہ کردیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلہ میں ایلیٹ فورس کا اہلکار تحسین اللہ ہلاک جبکہ ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ مزید پڑھیں