کرک میں 3 سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

کرک (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کی تحصیل تخت نصرتی میں نامعلوم افراد نے تین سالہ بچے کو بیدردی سے ذبح کرکے قتل کر دیا ۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1611813615346274304?t=tQEKzpJKn-MAiZSwElKY3Q&s=19 لواحقین نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ایمرجنسی بلاک کے سامنے رکھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ منصوری کلہ میں نامعلوم افراد تین مزید پڑھیں

کراچی: مسیحی خاتون اہلکار کو توہینِ مذہب کا الزام لگانے کی دھمکی، سرکاری ملازم معطل

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’میں تو ماروں گا اور مار دوں گا۔ میں تو پاگل ہوں، کاٹ کر پھینک دوں گا۔ جو پیغمبرِ اسلام کی توہین کرے گا۔‘‘ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یہ الفاظ مبینہ طور پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ایک ملازم کے بتائے جاتے ہیں مزید پڑھیں

پشاور میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ پشاور کے نواحی علاقے سربند میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک،بہلاک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی: حکومت کے سامنے 10 مطالبات رکھ دیے گئے

وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں قبائلی علاقے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ یہ گزشتہ سال صوبے کے کئی اضلاع میں ہونے والے پُرامن مظاہروں کے سلسلے کا حصہ ہے۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے رکن مزید پڑھیں

لاہور: پنجاب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (غ م ب) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ انٹیلی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی میں جمعہ کو اچانک اضافہ کر دیا گی اور پارلیمنٹ ہاؤس آنے والوں کی سخت چیکنگ کی گئی جبکہ معمول کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس آنے والوں کے بھی قومی شناختی کارڈ چیک کر کے داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر واقع مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ بنوں پولیس کے ترجمان واجد خان نے بتایا کہ ’موٹرسائیکل پر سوار دہشت گردوں نے پولیس کی وین پر ہینڈ مزید پڑھیں

پاکستانی لڑاکا طیاروں کی سلالہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں پر بمباری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے افغانستان کے اندر مبینہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد اقوامِ متحدہ کا ذمے دار رُکن ہے اور یو این چارٹر پر ہمیشہ عمل پیرا رہے گا۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعے کو مزید پڑھیں

پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او متنی زخمی، ایک حملہ آور گرفتار، دو فرار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور ایس ایچ او متنی زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او تھانہ متنی عمران الدین جمعے کی نماز کے دوران متنی بازار میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے دیگر ٹیم کے ہمراہ مزید پڑھیں

ہنگو: قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی نویں برسی منائی گئی

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنیوالے بہادر طالب علم اعتزاز حسن بنگش کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ ہنگو میں برسی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ 6 جنوری 2014ء کو ہنگو میں گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی کے نویں جماعت کے طالب مزید پڑھیں