اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وفاقی دارالحکومت کو ایک اور دہشت گرد حملے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا گیا، سکیورٹی اداروں نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مزید پڑھیں

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کی مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی کی دھمکی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) کالعدم شدت پسند جماعت تحریک طالبان پاکستان نے ایک بیان میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کو متنبہ کیا ہے وہ ان جماعتوں کے خلاف ’ٹھوس اقدامات‘ کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ پر حملے کی دھمکی دینے اور اسے سوشل میڈیا پر جاری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے ہمراہ بدھ کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

دہشتگرد تھرمل ویپن سائٹ استعمال کر رہے ہیں، آئی جی معظم جاہ انصاری کا انکشاف

پشاور (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس ( آئی جی) خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں حالیہ دنوں میں دہشت گردوں نے تھرمل ویپن سائٹ کا استعمال کیا۔ آئی جی کے پی معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ مردان، بنوں، لکی مروت اور ٹانک میں کچھ کارروائیوں میں تھرمل مزید پڑھیں

اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والے مبینہ ملزم گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ پولیس نے مبینہ دہشتگرد کو انٹیلی جنس اداروں کی معاونت سے گرفتار کیا۔ ملزم کو تفتیش کے لیے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں طالبان کو پیسہ دیا جارہا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

داود (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا میں طالبان کو پیسہ دیا جارہا ہے جب کہ عمران خان نے ٹی وی پر بیان دیا کہ ہم نے طالبان کو یہاں لاکر بسایا۔ تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے، جس کا ہم نے مقابلہ کرکے اسے شکست دی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے مبینہ خودکش بمبار دو سہولتکاروں سمیت گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حساس اداروں اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اسلام آباد نے مبینہ خودکش حملہ آور کو کارروائی سے پہلے گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مبینہ دہشتگرد ذاکر اللہ کو تصویر جاری ہونے کے بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے مزید پڑھیں

خانیوال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دو افسران ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کے نزدیک دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور انسپکٹر ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1610278006102138881?t=ZS–vYFUOOUzpdL1w6NY_Q&s=19 ابتدائی اطلاعات کے مطابق حساس ادارے کے دونوں افسران خانیوال کے علاقے پیرووال بسم اللہ ہائی وے کے قریب ایک مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ جاری: ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت پر مشتمل قومی سلامتی کمیٹی نے افغانستان کا نام لیے بغیر قرار دیا ہے کہ کسی بھی ملک کو اپنی سرزمین دہشت گردوں کی پناہ گاہ کے طورپر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور پاکستان اپنے عوام کے تحفظ وسلامتی مزید پڑھیں

لاہور میں نوجوان کی بوری بند لاش برآمد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ہرہنس پورہ سے نوجوان کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، واقعے مزید پڑھیں