نوشہرہ: اکوڑہ خٹک مہاجر کیمپ سے مبینہ خودکش بمبار گرفتار

نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، پولیس اور سیکورٹی فورسز نے اکوڑہ خٹک مہاجر کیمپ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد گروپ کے اہن رکن کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے مہاجر کیمپ میں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: سزائے موت پانے والے 5 دہشت گردوں کی سزا پر حکم امتناع

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے 5 دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا کے خلاف حکمِ امتناع جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق سزائے موت کے خلاف مجرموں کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران دو رکنی بینچ نے وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کا دہشت گردوں سے متعلق بیان، ایک نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کی تعداد سات ہزار سے دس ہزار تک ہوسکتی ہے۔ ان کے اس بیان پر پاکستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشنز سے متعلق بحث چھڑ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن مزید پڑھیں

دیا بھیل کی ہلاکت: پاکستان اقلیتی ہندو برادری کو تحفظ فراہم کرے، بھارت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے صوبہ سندھ میں ایک ہندو خاتون کے مبینہ قتل کے بعد پاکستان سے اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہندو خاتون دیابھیل کو حال ہی میں انتہائی بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ بھارت نے 29 دسمبر جمعرات کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (س ت ح ز) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1608718016170319872?t=PxCliJMCjwutwATUjTawqA&s=19 پولیس کے مطابق کلاچی میں ٹکواڑہ پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں زخمی ہونے والے 4 مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 20 برسوں میں 1700 صحافی ہلاک ہوئے، 93 کا تعلق پاکستان سے ہے، رپورٹ

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم ررپورٹر ود آؤٹ بارڈر (آر ایس ایف) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 20 برس کے دوران دنیا بھر میں 1700 صحافی ہلاک ہوئے۔ 1 668. This is the number of journalists killed in the past 20 years. Murders, war zone deaths and fatal injuries… Over مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سکیورٹی سخت: 100 سے زائد غیرملکی سفارتکاروں کو حکومت کی بریفنگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔ جس کا سبب شہر میں جاری اہم اجلاس بتائے گئے ہیں۔ تاہم جمعہ کو دفتر خارجہ میں حکومت نے غیرملکی سفارت کاروں کو بریفنگ بھی دی اور انہیں یقین دلایا کہ سیکورٹی انتطامات بہت بہتر ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر اقتدار میں مزید پڑھیں

پنجاب بھر سے 250 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب میں دہشتگردی اور انتہا پسندوں کے خلاف آپریشن تیز کردیا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق صوبے میں 100 سے زائد مشتبہ شدت پسند شیڈول فور میں شامل کرلیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق سی ٹی ڈی نے 1200 سے زائد انٹیلی جنس آپریشن کئے، جس میں 250 مشتبہ دہشت گردوں مزید پڑھیں

اسلام آباد: دہشت گردوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایک بیانیے پر پوری قوم متحد ہے اور پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔ قومی سلامتی کمیٹی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد بندر گاہوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنیکی ہدایت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے مخلتف بندرگاہوں کے صارفین اور آپریٹرز کو ایس او پیز کے مطابق اپنے احاطے کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مطابق ملک کے مخلتف حصوں میں دہشت گردوں مزید پڑھیں