ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن کی حدود درازندہ موڑ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پولیو کا مکمل صفایا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے لیکن ایسے وقت میں جنوبی خیبر پختونخوا کا علاقہ کوشش میں رکاوٹ بنتا نظر آرہا ہے جہاں رواں سال پولیو کا 13 واں کیس رپورٹ ہو ا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت نے تصدیق کی کہ لکی مزید پڑھیں

محرم الحرام: 100 سے زائد علماء پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور مکمل بھائی چارے کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کرتے ہوئے ڈویژنل، ضلعی و تحصیل امن اور کور کمیٹیوں کو فعال کرنے فیصلہ کر لیا، ملک بھر سے 100 سے زائد علما کرام کے اپنے اضلاع سے دوسرے اضلاع میں داخلہ پر پابندی عائد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 گرفتار

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) 3 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ جبکہ انتہائی مطلوب زخمی کمانڈر سمیت 4 تخریب کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1550785324573392896?t=Lbkv_GZ1FauDrayop9Q8Eg&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اہلکار سمیت تین افراد زخمی

نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1550407756045496320?t=3_R8f4u_OGpIaJkRYlCvKg&s=19 پولیس کے مطابق کوڑہ خوڑ بازار میں پولیس موبائل پر دوران گشت نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل وقاص سمیت دو مزید پڑھیں

این سی او سی نے محرم الحرام کیلئے ایس او پیز جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے محرم الحرام کے دوران ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ رکھنا لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد کا خاکہ جاری

کراچی (ڈیلی اردو) کاونٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے میں بارود سے بھرا بیگ بنانے والے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی، کاونٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے بارود سے بھرا بیگ تیار کرنے والے مرکزی سہولت کار کا خاکہ تیار مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے قمبر خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر انداز گل کو ہلاک کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1550405865123225600?t=v12FZnhZv3uDg8prQFoY0A&s=19 پولیس کے مطابق واقعہ برقمبر خیل میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے سب انسپکٹر انداز گل کو ٹارگٹ کلنگ کا مزید پڑھیں

پولیو ٹیموں کو اضافی سکیورٹی فراہم کئے جائیں، آرمی چیف قمر باجوہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹنلنگ انسٹیٹیوٹ (ٹی آئی پی) کا افتتاح کر دیا۔ آرمی چیف نے گزشتہ روز سٹیٹ آف دی آرٹ ٹنلنگ انسٹیٹیوٹ کے دورہ کے موقع پر انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کیا۔ ISPRGeneral Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Tunneling Institute of Pakistan (TIP). مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: جنوبی وزیرستان میں دھماکا، دو ایف سی اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ سرکاری زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا سے 70 کلومیٹر دور شمال کی جانب تحصیل سراروغہ میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا مزید پڑھیں