بلوچستان: کوئٹہ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی السادات مارکیٹ کے قریب دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔#Hazarganji مزید پڑھیں

لوئر دیر میں ممبر صوبائی اسمبلی ملک لیاقت علی کی گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، ملک لیاقت سمیت 3 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/اے پی) صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد کو قتل کر دیا۔ اس حملے کا ہدف سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف کے ایک رکن صوبائی اسمبلی تھے، جو شدید زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے اتوار مزید پڑھیں

راولپنڈی: ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پروپیگنڈا ناقابل قبول ہے، میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد شروع ہونے والی منفی سوشل میڈیا مہم اور پروپیگنڈے سے ادارے اور لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ’منفی سوشل میڈیا مہم پر فوج میں شدید غم و غصہ ہے‘، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے، جس میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے، کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ’منفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہدا اور ان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: امریکا میں عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی حفاظت یقینی بنانیکی ہدایت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفترِ خارجہ کو عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی کی امریکا میں حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں بھی پولیس ناکے پر دہشت گردوں کے دستی بم حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ جرما کے قریب یونیورسٹی روڈ پر پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا۔ حملے میں دو اہلکار مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1555470533395120129?t=EL2oT6VXA1PjW1V-0eqKig&s=19 پولیس کے مطابق لکی مروت میں تھانہ سرائے نورنگ کی حدود میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کئی گئی ہے مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ کی حدود میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1555470533395120129?t=EL2oT6VXA1PjW1V-0eqKig&s=19 پولیس کے مطابق لکی مروت میں تھانہ سرائے نورنگ کی حدود میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کئی گئی ہے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، 11 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملہ کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر کیا گیا جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ حملے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک اہلکار اور ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

اسلام آباد + میران شاہ (ڈیلی اردو/نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک اور دو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے عیدک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار، آپریشن کے دوران مزید پڑھیں