کوہاٹ میں کاغزئی چیک پوسٹ پر حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں تین اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1548744458342383616?t=r3GiPCY_97PVRUKed-vZjQ&s=19 پولیس کے مطابق گزشتہ شب گیارہ بجے کے قریب کاغزئی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے مزید پڑھیں

بلوچستان: قلات میں لیویز گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس بازار کے قریب پرنس ہوٹل ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی لیویز گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ At least two Levies soldiers were injured, when unknown armed assailants opened fire on Levies Patrolling vehicle near Prince مزید پڑھیں

پنجاب ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو واضح برتری، مسلم لیگ (ن) نے شکست تسلیم کر لی

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کو واضح برتری حاصل ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے انتخابات میں شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا دورہ پاکستان ستمبر میں متوقع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی مالیاتی جرائم پر نظر رکھنے والا ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ستمبر میں کسی وقت اپنا آن سائٹ مشن پاکستان بھیجے گا، اس دورے کو اسلام آباد میں سفارتی حلقے ملک کے لیے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے عمل کے طور پر دیکھ رہے مزید پڑھیں

دعا زہرہ کیس: پنجاب پولیس کو ظہیر احمد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کی درخواست پر پنجاب پولیس کو دعا زہرہ کیس میں ظہیر کو گرفتار کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’پنجاب مزید پڑھیں

کوئٹہ کے مغوی کرنل لئیق بیگ مرزا کے چچا زاد بھائی عمر جاوید بھی بی ایل اے کے ہاتھوں ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع زیارت سے اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کوئٹہ کے سینیئر افسر لیفٹینیٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کے چچا زاد بھائی عمر جاوید کی بھی لاش مل گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹینیٹ کرنل لئیق مرزا اور ان کے چچا مزید پڑھیں

زیارت: کرنل لائق بیگ مرزا کے کزن کی بازیابی کیلئے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع زیارت میں لیفٹننٹ کرنل لائق بیگ مرزا کے قتل اور ان کے ساتھی کے اغوا میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران ایک فوجی اور 9 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق باڑہ شلوبر کے نواحی ارجلی ندے چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے کہ اس مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد) صوبہ پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے درجنوں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 6 دہشت گرد اور 14 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دوران تفتیش 6 مشتبہ افراد کا تعلق کلعدم تنظیموں سے نکلا ہے، گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے باوجود ٹارگٹ کلنگ جاری، 502 افراد ہلاک

میرانشاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے جمیعت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو قتل کردیا۔ گزشتہ رات شمالی وزیرستان تحصیل میر علی عیدک میں جمیعت علمائے اسلام کے میر علی تحصیل کے امیر قاری سمیع الدین اور قاری نعمان صاحب کو مزید پڑھیں