سندھ میں دہشتگردوں، کالعدم تنظیموں کو جعلی شناختی کارڈز کے اجراء کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں اور ایلینز کو جعلی شناختی کارڈ کے اجراء کے حوالے سے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کی رپورٹ رکن کمیٹی سینیٹر فیصل سبزواری نے سینیٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ عامر فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کنیرا میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ کوئٹہ میں سرکاری حکام کے مطابق یہ واقعہ پیراندر کے علاقے کنیرہ کے علاقے میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: جنرل اسمبلی سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی ممکنہ تصادم کو روکنے کے لیے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندو انتہاپسندی مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِاعظم عمران خان نے اہم وفاقی وزرا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جس میں ملکی سلامتی اور خطے کی صورتحال ہر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کے دفتر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

گوادر خودکش حملہ: کیچ سے خودکش حملہ آور سمیت 3 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے ایک خودکش بمبار سمیت تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد اور اسلحہ بم برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے ‏مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مزید پڑھیں

خاران میں ایف سی کی کارروائی میں بلوچ لبریشن آرمی کے 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے خفیہ آپریشن میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دو کمانڈروں سمیت چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ TRIGGER WARNING! GRAPHIC IMAGES HERE! #NSFW IMAGES showing dead bodies of slain militants in Kharan, Balochistan. They were killed by Pakistani مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان سے مبینہ طور پر دو پولیس اہلکار اغوا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا ‏کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا سے مبینہ طور پر دو پولیس اہلکاروں شاہد اللہ اور فیض محمد کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز دوپہر کے وقت دونوں پولیس اہلکاروں کو ڈسڑکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کے مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کی شکایت پر پشاور سے بچی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے امریکی خفیہ ایجنسی کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کو پشاور سے گرفتار کرلیا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کی شکایت پرایف آئی اے نے پشاور میں کارروائی کر کے امریکا میں بچی کو ہراساں مزید پڑھیں

اسلام آباد: قبول اسلام کیلئے 18سال عمر کی شرط والا بل مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام کا مجوزہ بل وزارت انسانی حقوق کو اعتراضات کے ساتھ واپس بھیج دیا۔ وزارتِ انسانی حقوق کے مجوزہ بل میں موجود 18 سال عمر کی شرط، جج کے سامنے پیشی اور 90 دن انتظار کو غیر مزید پڑھیں

باجوڑ میں تحریک طالبان پاکستان کے حملے میں ایک پاکستانی فوجی ہلاک، دو زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے ایک گشتی دستے پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا ایک سپاہی ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ‏بدھ کی رات کو تحصیل لوئی ماموند کے علاقے کٹ کوٹ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں