کراچی: مولانا تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ منتخب

کراچی (ڈیلی اردو) جامعہ دارالعلوم کراچی کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ مولانا عبدالرزاق سکندر کی وفات کے بعد سربراہ کا عہدہ خالی تھا۔ وفاق المدارس العربیہ کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس جامعہ مزید پڑھیں

بنوں: تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 20 لاکھ تھی

بنوں (ڈیلی اردو) کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ بنوں کو خفیہ ذرائع سے اطلاعات ملیں کہ سکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور بم دھماکوں میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد ولی نور جانی خیل تھانہ جانی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: دورۂ پاکستان منسوخ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، ڈیوڈ وائٹ

ویلینگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کا جائزہ لے کر ہی ٹیم بھیجی تھی، لیکن جمعے کو ملنے والی ایڈوائس کے بعد سوائے دورہ منسوخ کرنے کے کوئی راستہ نہیں بچا تھا۔ اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائٹ نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دس سالہ شدید زخمی

وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس سے ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل تیارزہ خیسورہ کے علاقہ گورہ منزرہ میں 10 سالہ فرحان ولد عبدالجلیل کا پاؤں بارودی مواد پر آ گیا اور دھماکہ ہو گیا، زخمی بچے مزید پڑھیں

کوہاٹ میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل ساجد اقبال ہلاک

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لورالائی میں جمعرات کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیوٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے ڈھل بہزادی میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ساجد اقبال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

اسلام آباد: لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جامعہ حفصہ کے منتظمین اور سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو دھمکیاں دی تھیں کہ اس نوکری پر لعنت بھیجو، افغان طالبان آئیں گے، پاکستان کے طالبان آپ کا حشر کردیں گے۔ مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کو معافی: یکطرفہ فیصلے کے خطرناک نتائج برآمد ہوینگے، رپورٹ

پشاور (رپورٹ: رفاقت اللہ رزڑوال) خیبر پختونخوا میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ قیام امن کیلئے ضروری ہے کہ مزید پرتشدد واقعات اور قتل وغارت کا سلسلہ رُک جائے، ان کے مطابق گزشتہ بیس سالوں کے دوران تقریباً 70 ہزار افراد دہشتگردی کی نذر ہو گئے ہیں تو ان حالات میں صرف پاکستان کی مزید پڑھیں

تاجکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان اور دہشتگردی کا مسئلہ زیرِ بحث

دوشنبے (ڈیلی اردو/وی او اے) تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں افغانستان اور دہشت گردی کا مسئلہ چھایا رہا۔ اجلاس کے مقررین نے دہشت گردی کو افغانستان کی موجودہ صورتِ حال سے مربوط کر کے دیکھنے کی کوشش کی اور اس بات پر مزید پڑھیں

داسو خودکش حملہ: دو ماہ بعد بھی چینی کمپنی کام شروع کرنے سے مسلسل انکاری

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) داسو پاور پراجیکٹ کے قریب دھماکے کے دو ماہ گزرنے کے باوجود بھی منصوبے پر کام تاحال بحال نہیں ہو سکا اور چینی کمپنی کام شروع کرنے سے انکاری ہے۔ واپڈا ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چین کی متاثرہ کمپنی گیژوبا گروپ کارپوریشن نے اس حملے مزید پڑھیں

اسلام آباد: افغان طالبان آئینگے، پاکستان کے طالبان بھی آپ کا حشر کر دینگے، مولانا عبدالعزیز لال مسجد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود جامعہ حفصہ مدرسے پر ایک بار پھر سے طالبان کے جھنڈے لگائے گئے ہیں۔ متعدد ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اور وفاقی انتظامیہ مدرسے کی انتظامیہ سے بات چیت کی کوششیں کر رہی ہے جبکہ ترجمان جامعہ حفصہ مزید پڑھیں