کرم: ڈی ایچ کیو پاراچنار ہسپتال میں سہولیات ناپید، 105 آسامیاں کئی سال سے خالی

پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قباایلی ضلع کرم کے واحد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث مریض مشکلات سے دو چار ہیں ہسپتال گذشتہ کئی عشروں سے سیاسی اعلانات تک محدود ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے متعدد بار دورہ ضلع کرم کے موقع پر ہسپتال کی اپ گریڈیشن مزید پڑھیں

امریکا نے اتحادی ہوتے ہوئے پاکستان پر 480 ڈرون حملے کیے، وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان ایک تاریخی دو راہے پر ہے۔ ہماری دعا ہے کہ یہ 40 سال بعد امن کی راہ پر چلا جائے اور اگر طالبان تمام دھڑوں کو ساتھ لے کر حکومت بنائیں تو یہ ممکن ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد اور 7 اہلکار ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خبیر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 فوجی بھی ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان مزید پڑھیں

طالبان کا خوف: افغان مرد و خواتین فٹبالرز اہلِخانہ کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں میرا فٹبال کھیلنا جرم بن گیا تھا۔ میں اپنا ملک چھوڑنا نہیں چاہتی تھی۔ مجھے صرف میرے فٹبال کھیلنے کے شوق نے افغانستان چھوڑنے پر مجبور کیا۔ یہ الفاظ ہیں افغانستان کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی سویتا کے جو بدھ کی صبح افغانستان سے لاہور پہنچی تھیں۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حملے میں 7 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں دہشت گردوں کے ایک حملے میں پاکستانی فوج کے کم از کم سات اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق منگل کی رات لدھا کے علاقے سپینہ میلہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرکے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت مزید پڑھیں

بلوچستان: پشین سے بلوچ لبریشن آرمی کے دو دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے) کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پشین سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں خودکش دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک خودکش بم حملے میں ایک سیکیورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک اور چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا پیر کے روز جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے بدر بریج کے قریب ہوا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1437375558585708544?s=19 سرکاری ذرائع کے مطابق خودکش مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: 9 محرم جلوس دھماکے میں ملوث ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ سن 2012 میں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مزید پڑھیں

طالبان کی نئی عبوری حکومت قائم ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کی نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ہے جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر ائیرکموڈور جواد ظفر سمیت غیر ملکی صحافی بھی موجود تھے۔ First foreign commercial flight since Taliban takeover lands in Kabul. Pakistan مزید پڑھیں