سپریم کورٹ کا کرک ہندو سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے تیری میں مسمار کی گئی ہندو بزرگ کی سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے متروکہ وقف املاک، کرک میں مزید پڑھیں

بھارت سے تعلقات کی بہتری کی کوشش ہونی چاہیئے، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بہتری کے لیے کوشش ضرور ہونی چاہیے۔ سرحدوں پر فوج کا فوج سے ہی رابطہ ہوتا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سیف سٹی ہیڈ کوارٹراسلام آباد دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اسلام آباد تبلیغی اجتماع ملتوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا گیا۔ حکومت سے مشاورت کے بعد تبلیغی اجتماع کی مرکزی شوریٰ نے ہدايت جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام جماعتیں انتظامیہ سے تعاون مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مہمند میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائیلی ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز کیجانب سے لاپتہ افراد کے خلاف غلنئی میں احتجاج اور دھرنا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنئی بازار میں گزشتہ روز لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے سے سماجی کارکن میر افضل مہمند، مراد افغان و مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی ’تیسری لہر‘ : 24 گھنٹوں میں 100 افراد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ شدو مد سے جاری ہے جبکہ وعدے کے مطابق اب تک بین الاقوامی اتحاد کی جانب سے ویکسین بھی نہیں مل سکی، جس پر وفاقی حکومت نے صوبوں کو ویکسین کی خریداری کا مشورہ دیا ہے۔ کووِڈ 19 کے اعداد و شمار مزید پڑھیں

فیصل آباد: درندہ صفت باپ نے 5 سالہ بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں پانچ سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے میں اس کا سوتیلا باپ ہی ملوث نکلا۔ سی سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ ملزم شہزاد مسیح دوران تفتیش بار بار بیان بدل رہا تھا، جس پر شک مزید پڑھیں

بنوں دھرنا ختم: ’جانی خیل میں گُڈ اور بیڈ طالبان کو نہیں چھوڑیں گے‘: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں جانی خیل کے قبائلی مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات پیر کے روز کامیاب ہوگئے ہیں اور اب قتل ہونے والے چار نوجوانوں کی تدفین ان کے آبائی علاقی میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر کامران بنگش نے حکومت اور مزید پڑھیں

سکھر: ہندو صحافی اجے لالوانی کے قتل کے الزام میں 4 افراد گرفتار

سکھر (ڈیلی اردو) سندھ پولیس نے ہندو صحافی اجے لالوانی کے قتل کے الزام چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سکھر پولیس بلال لغاری کے مطابق اجے لالوانی کے قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

جانی خیل قبائل کا اسلام آباد کیجانب مارچ، منظور پشتین اور محسن داوڑ زیرِ حراست

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گزشتہ ہفتے 4 جوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملنے کے بعد جانی خیل تھانے کے باہر جاری دھرنے میں شامل مقامی قبائلی افراد اور لواحقین نے لاشوں کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کردیا۔ جبکہ خیبر پختونخوا پولیس نے پی ٹی ایم کے مزید پڑھیں

ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک ہو، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے موقع پر ہندوؤں کو مبارک باد دی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک ہو۔ Wishing all our Hindu community a very happy Holi, the festival of colours. — Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 28, 2021 واضح مزید پڑھیں