سرگودھا: سی ٹی ڈی کا سپاہ محمد کے 7 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کے نواحی علاقے میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کے مبینہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ خفیہ مزید پڑھیں

سانحہ مچھ پر کراچی میں شاہراہ فیصل سمیت 20 مقامات پر شیعہ تنظیموں کا دھرنا جاری

کراچی (ڈیلی اردو) سانحہ مچھ کے سانحہ پر مختلف شہروں کی طرح کراچی میں شاہراہ فیصل سمیت بیس مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ سانحہ مچھ میں ہونے والے واقعے پر کراچی میں شاہراہ فیصل سمیت 20 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ جوہر موڑ، صفورا، کامران چورنگی، نیپا، مسکن، ناظم نمبر ایک، عائشہ منزل، نمائش اور مزید پڑھیں

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے متاثرین کا اپنے پیاروں کی میتوں کے ساتھ پانچویں روز بھی دھرنا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سانحہ مچھ کے متاثرین کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں سانحہ مچھ کیخلاف لواحقین کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراء بھی مظاہرین کو منانےمیں ناکام ہوگئے۔ مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے خاتون رہنماء ثنا اعجاز سمیت کئی رہنما اور کارکنان گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر سمیت محمد بشیر مسید، نوراللہ ترین اور چار دیگر ارکان گرفتار کیے گئے ہیں۔ کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر سمیت محمد بشیر مسید، نوراللہ ترین اور مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی (نیکٹا) نے کراچی میں دہشت گردوں کے حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نیکٹا کی جانب سے ہوم سیکریٹری سندھ، آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کے نام جاری خط میں اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

مہمند: پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) دہشت گردوں کی پاک افغان سرحد پار سے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے سرحد پار سے ضلع مہمند میں بارڈر پوسٹ پر فائرنگ کی جس کا سیکیورٹی فورسز نے بھرپور مزید پڑھیں

’بے حس پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں، میتیں سپرد خاک کردیں‘: مریم نواز شریف

لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے مچھ واقعے پر کہا ہے کہ دکھی ماؤں، بہنوں کے لیے اپنے پیاروں کا قتل معمولی سانحہ نہیں، پوری قوم آپ کے غم میں شریک ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کے والد نواز شریف بھی واقعے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزرا کا سانحہ مچھ کے شیعہ ہزارہ لواحقین سے مذاکرات ناکام

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزارہ برادری کا دھرنا جاری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور وفاقی وزیر علی زیدی اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری بھی شرکاء کو منا نہ سکے۔ یاد رہے کہ بلوچستان کے مچھ میں دہشت گردوں نے گیارہ کان کنوں کو بے دردی مزید پڑھیں

2020: پاکستان میں دہشت گردی کے 146 واقعات، 220 افراد ہلاک، 547 زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (پی آئی پی ایس) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2020 کے دوران ملک میں دہشت گردی کے کُل 146 واقعات میں 220 افراد ہلاک جب کہ 547 زخمی ہوئے۔ دہشت گردی کے ان واقعات میں ملک کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ جانے سے انکار، ٹویٹ کے ذریعے دھرنا ختم کرنے کی اپیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے مچھ سانحے کے متاثرین کو کوئٹہ آنے کی یقین دہانی کرادی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لواحقین سے اپنے پیاروں کی تدفین کی اپیل کی اور کہا کہ وہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مزید پڑھیں