باجوڑ میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے دو ساتھیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ ٹی ٹی پی ترجمان محمد عمر خراسانی کے مطابق گزشتہ روز جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب باجوڑ کے سرحدی علاقے میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، قبائلی سردار ملک سر مرجان سمیت چار افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ سے قبائلی سردار ملک سر مرجان سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقہ مانڑہ میں نامعلوم مزید پڑھیں

‏پاراچنار: بالش خیل اور پاڑہ چمکنی قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ ختم، 14 ہلاک

پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین کے مابین پانچ روزہ خونریز جھڑپیں ختم ہوگئی اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے، پارلیمنٹرینز اور قبائلی عمائدین فریقین کے مابین جھڑپیں رکوانے میں کامیاب ہوگئے، جھڑپوں میں فریقین کے چودہ افراد ہلاک چالیس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ، مولانا مفتی مجیب الرحمن ضامرانی سمیت دو افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ/ لشکر طیبہ مکران ڈویژنل کے امیر مولانا مفتی مجیب الرحمن ضامرانی سمیت اور انکا ڈرائیور ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں مولانا مجیب کی اہلیہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی مخالفت کردی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی مخالفت کرتے ہوئے اعتراض اٹھایا ہے کہ یہ نہ صرف ‘اسلام کی روح کے مفافی ہے’ بلکہ ‘ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے’۔ ڈان اخبار کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

حکومت کیلئے اپنے خرچ پر مندر کی تعمیر جائز نہیں، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق جسٹس، ممتاز عالمِ دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو اپنی آبادی والے علاقے میں عبادت گاہ برقرار رکھنے کا حق ہے، تاہم حکومت کیلئے جائز نہیں کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے۔ اسلام آباد میں مندر کی مزید پڑھیں

پشاور: سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کا مقدمہ خارج

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جمعرات کو پشتون تحفظ موومنٹ کی حامی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف “ٹیرر فنانسنگ” کا درج مقدمہ ٹھوش شواہد نہ ہونے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے انھیں اس مقدمے سے بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ مقدمہ سال 2018 مزید پڑھیں

پاکستان کی سرزمین پر چین کا کوئی فوجی تعینات نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان کی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی ذرائع ابلاغ کی اُن خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول پر مزید فوج تعینات کر دی ہے۔ جمعرات کو ایک ٹوئٹ میں پاکستانی فوج کے مزید پڑھیں

پاراچنار: پاڑہ چمکنی قبائل کا کرم میں شیعہ علاقوں پر میزائلوں سے حملہ

پاراچنار (محمد صادق) طوری اور بنگش قبائل کے رہنماؤں اور علماء نے پاڑہ چمکنی قبائل کی جانب سے ضلع کرم کے شیعہ علاقوں کو میزائلوں کو نشانہ بنانے اور امن جرگہ پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت سے فوری طور بالش خیل شاملات کاغذات مال کے مطابق اصل مالکان کو دینے اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت آصف زرداری کو قتل کروانا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

لاہور (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت زرداری کو مارنا چاہتی ہے، حکومت بہتری لانے کے بجائے معاملات مزید بگاڑ رہی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت صدر آصف زرداری کو قتل مزید پڑھیں