سینیٹ میں اپوزیشن نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا ”گروی بجٹ“ قرار دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ میں اپوزیشن نے بجٹ کو آئی ایم ایف کا گروی بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ میں عام آدمی کیلئے کچھ نہیں رکھا گیا۔ آئی ایم ایف کے کہنے پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کو فریز کیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان کی مارکیٹوں میں انجکشن اور پلازمہ کی بلیک میں فروخت عروج پر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کورونا وباء کے دوران مصیبت کی اس گھڑی میں مو ت اور زندگی کی جنگ لڑنے والوں کو ہمدردی اور مدد فراہم کرنے کی بجائے مفاد پرست عناصر نے کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت یابی کیلئے استعمال ہونے والا مخصوص انجکشن کی بلیک میں فروخت اور صحت مند مریضوں کا مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو الزامات کیس: امریکی صحافی سنتھیا رچی پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے والی امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر مزید پڑھیں

کراچی: جیو نیوز کے صحافی ولی خان بابر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم 9 سال بعد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے ایک اور پرانا کیس حل کر دیا، نجی ٹی وی کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم 9 برس بعد پکڑا گیا، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ملزم کامران عرف شانی کی گرفتاری ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں 9 سال مزید پڑھیں

‏اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد پولیس نے بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار صبح کے وقت تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے کہ اس دوران گاڑی بے قابو ہو گئی اور اس کی زد میں آ کر ایک شخص زخمی ہو مزید پڑھیں

پشاور پولیس کی بڑی کارروائی، حزب الاحرار کے چار دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیس نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے چند روز قبل گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے مزید 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار مزید پڑھیں

کوئٹہ: پاک فوج کے ایک اور میجر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ایک اور میجر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تعینات پاکستان آرمی کے میجر راجہ فہیم کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ میجر فہیم کو تشویشناک حالت میں گزشتہ روز سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا جہاں مزید پڑھیں

گوادر: کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل ہلاک، میجر اور ڈرائیور شدید زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر ایک حادثے میں پاک فوج کا کرنل ہلاک جبکہ میجر اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک پرائیویٹ کار جس میں ایف سی ساؤتھ ضلع کیچ کے لیفٹیننٹ کرنل اشتیاق، میجر شہباز اور ڈرائیور نواز احمد مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مساجد پر دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عبادت گاہوں پر دہشت گردی کی کوئی وجہ نہیں ہوسکتی۔ ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کابل میں وزیر اکبرخان اور شیر شاہ سوری مساجد پر حملے کی مزید پڑھیں

پاکستان ميں کورونا وائرس کے تقريباً 1300 گڑھ سیل کر دیے گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دن بدن ریکارڈ تعداد میں اضافے کے تناظر میں پاکستانی حکام نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے تقريباً تیرہ سو (1300) ’ہاٹ اسپاٹس‘ کی شناخت کر کے انہیں سیل کر دیا ہے۔ کیا یہ اقدام اس وبائی مرض کے پھیلاؤ کو روکنے میں مؤثر ثابت ہو گا؟ پاکستان میں مزید پڑھیں