پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی حقیقت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ واضح طور پر کہہ رہا ہوں پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا، فلسطین کے مسئلے کو بھی اس معاملے مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے جنوب مشرقی صوبے بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاعات۔ اس حوالے سے آزاد ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے کانوائے میں شامل گاڑی کو ضلع آواران کے علاقے کچ پیربدار میں ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹریفک پولیس کیخلاف فیس بک پر پوسٹ کرنے والا بچہ گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس نے ایک بچے کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر پولیس کے لیے قابل اعتراض تصویر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ والدین کا دعویٰ ہے کہ بچے مزید پڑھیں

عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں علاقائی سلامتی، لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل مزید پڑھیں

سرگودھا: جائیداد تنازعہ پر چچا کے ہاتھوں 4 یتیم بھتیجیوں کا لرزہ خیز قتل

سرگودھا (ڈیلی اردو/این این آئی) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کے گاؤں ناڑا شمالی میں رشتوں اور جائیداد کے تنازعہ پر چچا نے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے اپنی چار یتیم بھتیجوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: فوجی عدالتوں کیجانب سے 196 مبینہ دہشتگردوں کو دی گئی سزائیں کالعدم قرار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی طرف سے مختلف الزامات کے تحت سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 196 افراد کی سزائیں کالعدم قرار دے دی ہیں۔ جبکہ مزید ایک سو سے زیادہ مقدمات کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ منگل کو عدالت میں مزید پڑھیں

اسلام آباد، گلگت بلستان، خیبر پختونخوا اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد، راولپنڈی، مردان، نوشہرہ، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، تیمرہ گرہ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، مردان، نوشہرہ اور ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، شانگلہ، تیمر گرہ، مانسہرہ، وادی تیراہ اور گلگت مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

کراچی: کھارادر میں تین بچوں کی ‘پراسرار’ ہلاکت اور تدفین

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے کھارادر میں پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والے تین کمسن سگے بہن بھائیوں کی بغیر پوسٹ مارٹم کے تدفین کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھارادر میں ایک ہی گھر کے تین بچوں کی ہلاکت معمہ بن گئی ہے، بچوں نے اتوار کی شب آئس کریم اور برگر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے 111 افراد ہلاک، مجموعی کیسز کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 اور اموات 2839 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 443 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 111 مریض انتقال کرگئے۔ ملک میں ایک دن مزید پڑھیں