سندھ: جامشورو میں عورت کو سنگسار کر دیا گیا

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو کے نواحی گاؤں وڈا چھچھر میں ایک عورت کو مبینہ طور پر سنگسار کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، نواحی گاؤں وڈا چھچھر میں شادی شدہ عورت وزیراں چھچھر کی نعش انڈس ہائی وے سے ملی ہے۔ جسے پتھر مار مار کر قتل کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

شیخوپورہ کے علاقے نواں کوٹ میں احمدیوں کی قبروں کی بے حرمتی

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے ایک نواحی گاؤں کی رہائشی احمدیہ برادری کے افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ مقامی افراد نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر ان کے پیاروں کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔ جماعتِ احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین نے ٹوئٹر پر چند مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور (ڈیلی اردو) ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو برطرف کر دیا ہے۔  چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عائشہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر روک دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کے لئے زمین مختص کیے جانے کے چند روز بعد اس کی تعمیر کو روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر تنازعہ مزید پڑھیں

سرگودھا میں استاد کی میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

سرگودھا (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں نجی کالج کے استاد کی میڈیکل سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی پر استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سرگودھا پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے متن کے مطابق نجی کالج کے استاد نے طالبہ کو کالج مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کمیشن کا 4593 افراد کو بازیاب کرانے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن نے 30 جون 2020 تک 4593 کیسز نمٹا دیئے ۔ لاپتہ افراد کے لئے قائم قومی کمیشن کے صدر جسٹس جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجہ میں یہ نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ل۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکرٹری فرید احمد خان کی جانب مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی، سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے کارناموں کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی، عزیر بلوچ نے 198 افراد کو مارنے، اور ایرانی انٹیلی جنس سے ملاقات کا اعتراف، بیرون ملک فرار کے باوجود ماہانہ لاکھوں روپے بھتہ دبئی بھیجا جاتا رہا، مختلف ہتھیار خریدنے کا بھی انکشاف مزید پڑھیں

ملائیشیا میں بھی پاکستانی لائسنس کے حامل تمام پائلٹ عارضی طور پر معطل

کوالالمپور (ڈیلی اردو/آن لائن) ملائیشیا میں ہوا بازی ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی لائسنس کے حامل ڈومیسٹک ایئرلائنز کے تمام پائلٹوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ ملائیشیا میں ہوا بازی ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی لائسنس کے حامل ڈومیسٹک ایئرلائنز کے تمام پائلٹوں کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ یہ فیصلہ جنوبی ایشیائی ملک مزید پڑھیں

پاراچنار: سیکورٹی فورسز نے محسن داوڑ کو ضلع کرم میں داخل ہونے سے روک دیا

پشاور (ڈیلی اردو) پختون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں داخل ہونے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق محسن داوڑ ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر جاری کشیدگی میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت مزید پڑھیں

‏شیخوپورہ: ٹرین اور ویگن میں تصادم، 20 سکھ یاتری ہلاک، 5 شدید زخمی

شیخوپورہ (ڈیلی اردو) کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں سکھ یاتریوں کی ویگن آگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 7 شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ’شاہ حسین ایکسپریس‘ٹرین حادثہ فاروق آباد اور بحالی ریلوے اسٹیشن کے درمیان بغیر پھاٹک والی ریلوے کراسنگ پر ہوا ہے۔ مزید پڑھیں