صوابی میں فائرنگ سے ڈی ایس پی پولیس علامہ اقبال ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی علامہ اقبال ہلاک اور تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او عمران شاہد نے بتایا کہ صوابی کے گاؤں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی مزید پڑھیں

آئی ایس او کا لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف 26 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی کی سرزمین شہداء ڈیرہ اسماعیل خان میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک محب وطن لاپتہ افراد بازیاب نہیں ہو جاتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ہم اس غیر آئینی قدم کیخلاف صدائے مزید پڑھیں

کیچ: تربت میں سیکورٹی قافلے پر حملے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک، 3 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں پاک ایران سرحد کے قریب دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، ایک ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ تربت کے علاقے زامران جالگی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لئے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ طالبعلم کے ساتھ زیادتی، امام مسجد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (سید وجاہت حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ پروآ میں مسجد کے امام قاری حافظ معین بلوچ نے سات سالہ طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں علاقہ پروآ میں واقع دینی مدرسہ مسجد عائشہ میں دینی تعلیم مزید پڑھیں

کارگل جنگ: ملکی دفاع کیلئے ڈٹے رہنا دھرتی ماں کے بیٹوں کا شیوا ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے مادر وطن کے دو عظیم سپوتوں کو زبردست خراج عقیدت کرتے ہوئے کہا کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے سے بڑھ کر کوئی اعزاز نہیں ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید پڑھیں

پشاور: ندیم جوزف کے قتل کیخلاف انسانی حقوق اور سیاسی جماعتوں کا احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ندیم جوزف کے قتل کے خلاف انسانی حقوق کے کارکن اور مسیحی برادری کے افراد سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاج میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت

کراچی (ڈیلی اردو) اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے کیمرہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لائیو کیمرے کے ذریعے حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگردوں سے رابطے میں رہا۔ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی مزید پڑھیں

‏پاراچنار: طوری بنگش قبائلی عمائدین اور علماء کرام کا مشترکہ جرگہ، مقدمات خارج کرنیکا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار میں طوری بنگش قبائل کے عمائدین اور علماء کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا جس میں جائیداد کے تنازعے کے علاقے کے غیر یقینی صورتحال اور قبائیلی عمائیدین کے خلاف درج ایف آئی آر ختم کرنے سمیت اہم مسائل پر بات چیت کی گئی۔ پاراچنار کے مزید پڑھیں

لاہور: ہربنس پورہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں دو موٹر سائیکل سواروں نے کیری ڈبے میں موجود دو افراد کو گولیاں مار قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ایک مقتولین کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی ہے، ہلاک ہونے والوں میں ایک سابق ہیڈ کانسٹیبل اور دوسرا اسکا ہم مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 3 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے نواحی علاقے گریشہ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ طور پر کارروائی میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ #Exclusive at least #Three suspected #Millitants of banned outfit have been killed by unknown armed men during an مزید پڑھیں