گلگت بلتستان: کورونا وائرس کی اسکریننگ میں معمور ڈاکٹر اسامہ ریاض جاں بحق

گلگت (ڈیلی اردو) صوبہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی اسکریننگ کرنے والی ٹیم میں شامل ڈاکٹر اسامہ ریاض وائرس سے متاثر ہونے کے بعد جاں بحق ہوگئے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے ڈاکٹر کی موت کی تصدیق کی تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا ان مزید پڑھیں

کررونا وائرس: وزیراعظم عمران خان کا ملک لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحث چل رہی ہے کہ ملک کو لاک ڈاؤن کرنا چاہیے، لاک ڈاؤن یا کرفیو کا مزید پڑھیں

پاکستان میں کررونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق، 646 افراد متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات اجمل وزیر نے صوبے میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور مریض کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

خوشاب: جوہر آباد پولیس اہلکاروں کی زیر حراست نوجوان کے ساتھ بد فعلی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

خوشاب (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی تبدیلی سرکار بھی پنجاب کا تھانہ کلچر تبدیل نہ کرا سکی۔ پنجاب پولیس جوہرآباد کے اہلکاروں نے پولیس اسٹیشن میں ہی زیر حراست نوجوان کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ علاقہ مجسٹریٹ کے نوٹس پر جوہرآباد پولیس کے ملازمین کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے وطن پہنچ گئے

راولپنڈی (ڈیلی اردو) اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف 4 ماہ بعد آج صبح لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ لندن میں نواز شریف نے گلے لگایا، والدہ نے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ وطن واپسی پر ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں نے استقبال کیا، جس کے بعد اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے۔ مزید پڑھیں

ملتان: کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر سہیل رفیق جاں بحق

ملتان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ملتان کے علاقہ متی تل میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی سے محکمہ لائیو اسٹاک کا ڈاکٹر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے متی تل روڈ پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے محکمہ لائیو اسٹاک کے مزید پڑھیں

کررونا وائرس: امریکا کا پاکستان کو ایک ملین ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان کو ایک ملین ڈالرز فراہم کیے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی خفیہ ایجنسی ” را ” کے نیٹ ورک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی (ڈیلی اردو) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے شہر میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا نیٹ ورک چلانے والے ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انٹیلی جنس ادارے کو اطلاع ملی تھی کہ کراچی میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں رحمان اعجاز وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) تھانہ یارک کی حدود ڈیرہ بنوں روڈ پر کار کے قریب دھماکا ہوا ہے اور کار میں سوار اے ون وزیر ستان فلنگ سٹیشن کا مالک رحمان اعجاز وزیر بال بال بچ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ یارک کی حدود ڈیرہ بنوں روڈ پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سری لنکا کے پارلیمانی انتخابات ملتوی، کرفیو نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے کورونا کے پیش نظر پارلیمانی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات 25 اپریل کو ہونے تھے جو کہ اب ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا میں اب تک 59 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ Breaking : مزید پڑھیں