ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی، رحیم حیات قریشی ایران اور شفقت علی روس میں پاکستانی سفیر نامزد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا تبادلہ کر دیا گیا انہیں جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ میں اہم تقرر و تبادلے ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد ہوئے ہیں، رحیم حیات قریشی کو ایران میں پاکستان سفیر نامزد مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولؐ پر حاضری، نوافل ادا کئے، ملک اور قوم کی ترقی و سلامتی کیلئے دعا

مدینہ منورہ (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی، نوافل ادا کئے اور ملک اور قوم کی ترقی اور سلامتی کے لئے دعا کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان روضہ رسولؐ پر حاضری اور نوافل ادا کرنے کے بعد اپنی سرکاری مصروفیات کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع: ‫سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ پیر کو متوقع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے فیصلے کے وقت کا واضح اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں فوری اور سستے انصاف سے متعلق تقریب میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق فیصلہ مزید پڑھیں

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اللہ یار میں بڑی کارروائی، حساس دستاویزات اور لیپ ٹاپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار

نصیر آباد  (نمائندہ ڈیلی اردو) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں بڑی کارروائی مختلف سرکاری محکموں کی جعلی کارڈ مہریں بنانے والے گروہ کے دو افراد گرفتار، تین لیپ ٹاب جعلی دستاویزات برآمد، گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نصیرآباد ریجن کو مزید پڑھیں

کوہستان: کولئی پالس میں فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کوہستان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں مسلح شخص کی ایک گھر میں گھس کر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوہستان کے علاقے کولئی پالس میں فائرنگ سے جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔ ترجمان کوہستان پولیس کا کہنا ہے کہ نفری کو واقعے کی مزید پڑھیں

پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ دل والے ہسپتال میں جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ معزز پیشے سے تعلق رکھنے والوں کو خود احتسابی کےعمل سے گزرنا ہو مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے میں قانونی سقم اور کوتاہیاں ہیں: وفاقی وزیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے میں قانونی سقم اور کوتاہیاں ہیں، سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنے یا نا کرنے یا آئین میں مدت کے تعین کا نہیں کہہ سکتی، پارلیمان کو اعلی مزید پڑھیں

لاہور: وکلا اور ڈاکٹرز کے تنازع کی وجہ بننے والے ڈاکٹر عرفان قتل کیس میں نامزد

لاہور (ڈیلی اردو) وکلا اور ڈاکٹرز کے تنازع کی وجہ بننے والے ڈاکٹر عرفان قتل کیس میں نامزد نکلے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عرفان پر گزشتہ سال ڈاکٹرز اور ہسپتال عملے کے ساتھ مل کر سنیل نامی شہری کو تشدد کرکے قتل کرنے کا الزام ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مزید پڑھیں

پشاور: اے پی ایس شہداء سے یوم یکجہتی منانے اور یادگار تقریب منعقد کرنے کے احکامات جاری

پشاور (ڈیلی اردو) مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی ہدایت پر محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام سکولوں میں اے پی ایس پشاور کی پانچویں برسی کے موقع پر آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء سے یوم یکجہتی منانے اور یادگار تقریب منعقد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیح ہے، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر

کراچی (ویب ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ مالیاتی جرائم اسٹیٹ بینک کے لئے انتہائی اہم مسئلہ ہے اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ کراچی میں دوسری فنانشل کرائم سمٹ سے خطاب کے دوران رضا باقر نے کہا کہ اسٹیٹ بینک مالیاتی شعبے میں اصلاحات مزید پڑھیں