پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم  پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق  تمام سرکاری و نجی اسکول 20 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں ان کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتیں ہوں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے میں دو طرفہ امور اور خطے میں حالیہ پیشرفت پر بات چیت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: قبائلی اضلاع میں 25 ٹی ایم اوز تعینات، نوٹیفیکشن جاری

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں 25 ٹی ایم اوز کی تعیناتی سمیت محکمہ بلدیات کے 44 افسروں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ گریڈ 16 اور 17 کے افسروں کو ٹی ایم اوز لگایا گیا ہے۔ دیگر تبدیل ہونے والوں میں گریڈ 18 اور 19 کے افسر مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی + اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ مزید پڑھیں

لندن: ڈاکٹرز نے نواز شریف کو زہر دیے جانے کے خدشے کا اظہار کر دیا

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی ڈاکٹرز نے نواز شریف کو زہر دیے جانے کے خدشے کا اظہار کر دیا، سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کا معاملہ ڈاکٹروں کیلئے معمہ بن گیا، برطانوی سرجن نے زہر خوانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کا معاملہ ڈاکٹروں کیلئے معمہ مزید پڑھیں

ٹانک: دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقہ تھانہ گومل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو ایف سی کے اہلکاروں یاسین اور محسن کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈ کوارٹر ضلع ٹانک میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج سید محمد امتیاز مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی، پولیس میں کالی بھڑیں موجود ہیں، آر پی او کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو چیف) ڈیرہ اسماعیل خان کے ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام نے بے پناہ قربانیاں دیکر علاقے میں امن قائم کیا ہے، پولیس میں موجود کالی بھیڑوں اور پولیس وردی کو مزید پڑھیں

سرگودھا: جیالے نے شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کردی

سرگودھا (نمائندہ ڈیلی اردو) سرگودھا میں پیپلز پارٹی کے جیالے نے وفاقی وزیر  ریلوے شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی ٹرین میں سوار شیخ رشید احمد جب سرگودھا سٹیشن پہنچے تو ان کی بوگی پر انڈوں  کی بارش کر دی گئی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انڈے پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر مزید پڑھیں

پی آئی سی پر حملہ: پولیس کا وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ

لاہور (ڈیلی اردو) پولیس نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ دو روز قبل لاہور میں دل کے ہسپتال پر ہونے والے وکلاء کے حملے میں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان بھی پیش پیش تھے۔ مزید پڑھیں

پاراچنار: ضلع کرم کے طوری بنگش قبائل نے بجلی کا بل ادا نہ کرنے کا اعلان کردیا

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے طوری بنگش قبائل نے بجلی کا بل ادا نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ جب تک بجلی کی فراہمی یقینی نہیں بنائی جاتی ہم بل ادا نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں مرکزی جامع مسجد سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے فورا بعد مزید پڑھیں