سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی منائی گئی

اسلام آباد (ش ح ط) سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی منائی گئی۔ اس سلسلہ میں ملک بھر میں تعلیمی اداروں سمیت مختلف مقامات پر قرآ ن اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا اور شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مختلف مقامات پر شہداءکی یاد میں شمعیں بھی روشن مزید پڑھیں

اے پی ایس کے ننھے فرشتوں اور اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کرسکتی: صدر مملکت

اسلام آباد (ڈیلی ادو/اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم اپنے اس عہد کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ پیر کو سانحہ اے پی ایس کے 5 سال مکمل ہونے کے موقع پر مزید پڑھیں

16 دسمبر 2014ء کا دن ہماری تاریخ کا تاریک ترین دن ہے: وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ 16 دسمبر 2014ء کا دن ہماری تاریخ کا تاریک ترین دن ہے، اے پی ایس کے شہداء نے قوم کو دہشت گردی اور نفرت آمیز کارروائیوں کے خلاف یکجا کیا، معصوم جانوں کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس ملکی تاریخ کا سیاہ ترین، دلخراش اور ناقابل فراموش واقعہ ہے: چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس ملکی تاریخ کا سیاہ ترین، دلخراش اور ناقابل فراموش واقعہ ہے، اس سانحہ کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، اے پی ایس کے شہداءکی قربانی اور ان کے لواحقین کے حوصلے کو خراج تحسین پیش کرتے مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس کے معصوم بچوں کا خون دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے عزم کا بین ثبوت ہے: شہباز شریف

لندن (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سانحہ اے پی ایس کے پانچ سال مکمل ہونے پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قومی سانحہ پر قوم کے دل آج بھی زخمی ہیں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو بحرین کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے، بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سخیر محل آمد ہوئی، بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا، شاہ بحرین نے وزیراعظم مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد + راولپنڈی (ڈیلی اردو/اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون نہ بن سکا تو قمر جاوید باجوہ ریٹائر ہو جائیں گے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پیر کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ پیر کو ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنرل ندیم رضا کی صدر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کا دورہ شمالی وزیرستان، دہشتگردی سے متاثرہ تاجروں میں امدادی چیک تقسیم

میران شاہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے دہشت گردی سے متاثرہ تاجروں میں امدادی چیک تقسیم کیے۔ محمود خان نے تقریب میں شرکت کی جس میں قبائلی عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انھوں نے 25 تاجروں میں 50 کروڑ روپے کے چیک تقسیم مزید پڑھیں