پارا چنار: کرم بار کونسل کے انتخابات مکمل: محمود علی طوری صدر اور عمر اقبال بنگش جنرل سیکرٹری منتخب

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع پاراچنار کی تاریخ میں پہلی دفعہ بار کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ الیکشن کی تقریب میں ضلع ٹل سے آئے ہوئے وکیل رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پاراچنار میں ضلع کرم بار کونسل کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا، انتخابی اجلاس مزید پڑھیں

حافظ سعید نے اپنے خلاف دہشتگردی مقدمات کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے اپنے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ حافظ سعید، عبدالرحمان مکی، امیر حمزہ اور محمد یحیی عزیز سمیت 7 درخواست گزاروں نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور ریجنل مزید پڑھیں

ٹیکس اورمہنگائی کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی کال پر ملک بھر میں ہڑتال

لاہور + اسلام آباد + پشاور + کراچی + کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اضافی ٹیکس، مہنگائی اور اس حوالے سے حکومتی معاشی پالیسی کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی کال پر ملک بھر کے تاجروں نے ہڑتال کی جبکہ تاجروں کے کچھ گروپوں نے ہڑتال سے اظہار لاتعلقی کی۔ اسلام آباد ،کراچی، لاہور اور پشاور سمیت مختلف مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم بی آر اے کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے شمسر میں باردوی سرنگ کے دھماکے ایک بچہ شہید اور دو شدید زخمی جبکہ سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے شمسر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بچہ شہید مزید پڑھیں

حسیین نواز نے 50 کروڑ روپے رشوت کی پیشکش کی، نواز شریف سے ملاقات کرائی گئی: جج ارشد ملک کے سنسنی خیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کا متن سامنے آگیا۔  جج ارشد ملک نے بیان حلفی میں تہلکہ خیزانکشافات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کہا گیا نوازشریف منہ مانگی قیمت دینے کو تیار ہیں، کہا گیا کسی بھی مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا ۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آ صف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں

اینکر مرید عباس قتل کیس کے ملزم عاطف زمان کے دوران تفتیش انتہائی سنسنی خیز انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی “بول” کے اینکر مرید عباس کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسر ایس ایس پی ساؤتھ طارق دھاریجو کا کہنا ہے کہ ملزم عاطف زمان جب کاروبار میں بری طرح پھنس گیا تو اس نے 5 افراد کے قتل کا منصوبہ بنایا۔ ڈیفنس میں اینکر پرسن مرید مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ: ترجمان اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے وزارتِ قانون و انصاف کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ جس میں کہا ہے کہ جج ارشد ملک مزید پڑھیں

نوشہرہ: پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 2 مطلوب دہشت گرد ہلاک

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ نظام پور کی پہاڑیوں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 مطلوب مزید پڑھیں

سینٹ فنکشنل کمیٹی اجلاس میں جنرل صلاح الدین ترمذی اور مولا بخش چانڈیو کے درمیان دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے اختیارات کی منتقلی میں سیکرٹری اور وزیر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کی عدم شرکت پر ممبران برہم ہوگئے۔ ممبر کمیٹی لیفٹینٹ جنرل (ر) صلاح الدین ترمذی نے برہم ہوتے ہوئے کہا کہ اگر وہ فوج میں ہوتے تو وزارت کے کورٹ مارشل کا حکم دیتا، جس مزید پڑھیں