حسن ابدال: براہمہ انٹرچینج کے قریب بس موٹروے پر الٹ گئی، 13 مسافر جاں بحق

حسن ابدال (ڈیلی اردو) حسن ابدال کے قریب براہمہ انٹرچینج کے قریب سوات سے لاہور جانے والی بس الٹ گئی، حادثے میں 13 افراد مسافر جاں بحق اور 34 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کی صبح سوات سے لاہور جانے والی بس جس میں 59 افراد سوار تھے حسن ابدال کے قریب براہمہ انٹرچینج کے قریب موٹر مزید پڑھیں

کالعدم تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدی کے بانی مولانا صوفی محمد انتقال کر گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کالعدم تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدی کے بانی، سربراہ مولانا صوفی محمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 90 برس سے زائد تھی۔ مولانا صوفی محمد کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے سابق امیر ملا فضل اللہ کے سسر تھے جو گزشتہ سال افغانستان میں امریکی ڈرون حملے مزید پڑھیں

رحیم یارخان: اکبر ایکسپریس کو حادثہ، ہلاکتیں 21 ہو گئیں، وزیرٍ اعظم کا اظہارِ افسوس

رحیم یار خان + لاہور (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈسیک) لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے کے المناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کے چار افراد بھی شامل ہیں۔ رحیم یارخان اور صادق مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ایک نیا پاکستان بنانے کا خواب لے کر اقتدار میں آئی لیکن اس نیا پاکستان نے عوام کو فی الحال مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا جس کی وجہ سے موجودہ حکومت اکثر و بیشتر ہی عوام کی تنقید کی زد میں رہتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے مزید پڑھیں

شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کیلئے آئی ایس آئی، ایم آئی سے کلیئرنس لازمی قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی کے کنونئیر نور عالم خان نے ہدایت کی ہے کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے اجرا میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی) سے کلئیرنس لازمی لی جائے، افغان مہاجرین پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر دنیا بھر میں دہشتگردی مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں انتخابات: حلقہ پی کے109،108 کرم میں انتخابی گہما گہمی میں تیزی، جوڑ توڑ جاری

پاراچنار (محمد صادق) خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی علاقوں میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کیلئے الیکشن ہو رہے ہیں اور 20 جولائی کو سولہ نشستوں پر انتخابات کرائے جا رہے ہیں تیاریوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ قبائلی ضلع کرم سے صوبائی اسمبلی کے دو نشستوں Pk-109 اور PK-108 میں بھی انتخابات کیلئے تیاری مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ 22 جولائی کو وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کرینگے: ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان 22 جولائی کو امریکا پہنچیں گے اور ان کا استقبال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔ امریکی ایوان صدر ’وائٹ ہاؤس‘ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تصدیق کردی ہے، اس حوالے سے وائٹ ہاؤس ترجمان  نے مزید پڑھیں

جاسوسی کا شبہ: حکومت نے سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کمپنی ’’کانسیپٹ‘‘ کا تیار کردہ سوفٹ ویئر ان پیچ جاسوسی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، جس کے باعث شبہ ہے کہ ان پیچ سے سرکاری دفتر کے کمپیوٹرز اور ای میل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو دھماکے، پاک فوج کا ایک جوان شہید، کرنل سمیت 5 زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں میں ایک سپاہی شہید اور کرنل سمیت پانچ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل خڑ قمر کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے ایک سپاہی شہید اور تین زخمی مزید پڑھیں

کراچی میں کار پر فائرنگ، بول نیوز کے اینکر پرسن مرید عباس شہید ہو گئے؛ بول انتظامیہ

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں ڈیفنس خیابان بخاری میں فائرنگ سے بول ٹی وی کے اینکر مرید عباس شہید ہو گئے۔ بول نیوز کے انتظامیہ کے مطابق کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے اینکر مرید عباس شہید ہو گئے۔ انتظامیہ کے مطابق مرید عباس کو ڈیفنس خیابان بخاری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ مزید پڑھیں