کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں،طوفانی بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اچانک تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں، جس سے ماحول میں حبس بڑھ گیا، بارش کے بھی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں، اس سے کچھ دیر قبل محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی اعلیٰ بیورو کریسی میں ردوبدل

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبے کی اعلیٰ بیورو کریسی میں ردو بدل کردیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ فضیل اصغر کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئیں۔ صوبائی حکومت نے سیکریٹری خوراک شوکت علی کو تبدیلی کرکے سیکریٹری زراعت لگادیا ہےجبکہ نسیم صدیقی سیکریٹری خوراک تعینات کئے گئے ہیں۔ حامد یعقوب شیخ کی جگہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے 16 اپریل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 16 اپریل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ۔اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 16 اپریل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ۔ اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے گزشتہ 10 سالوں سے زیادہ قرضے لئے ہیں ، ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی

لاہور (ڈیلی اردو) ماہر معاشی تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے پچھلے 10سالہ قرضوں سے بھی زیادہ ہیں، ٹیکس اصلاحات نہ کیں تو بجٹ خسارہ بڑھتا چلا جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حکومت کے دور میں قرضوں مزید پڑھیں

عوام کی عزت اولین ترجیح ہے، اسلام آباد پولیس کو ماڈل پولیس بنائیں گے: شہریار آفریدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کی عزت ہماری اولین ترجیح ہے،عوام کو قوانین پہ عمل درآمد ہونے کے لئے پولیس کی مدد رہے گی،اسلام آباد پولیس کو ماڈل پولیس بنائیں گے،اسلام آباد پولیس با صلاحیت اور ہنر مند ہے،پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ امور مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کی حکومت کیخلاف ملین مارچ کی تیاری شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کیخلاف ملین مارچ کی تیاری شروع کردی، اپوزیشن جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی کے بعد ملین مارچ کا اعلان کردیا جائے گا،مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کو متحد کرنے کیلئے متحرک ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج مولانا فضل الرحمن سے ان کے گھر میں پیپلزپارٹی کے رہنماء مزید پڑھیں

خوشخبری: خیبرپختونخوا کے مختلف ایئرپروٹس کھولنے کا فیصلہ، کس کس شہر کے ایئرپورٹ کھولے جارہے ہیں‌؟ جانئے

پشاور (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پارا چنار ائیر پورٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کو بھی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈیرہ اسماعیل خان ائیر پورٹ، سیدو شریف ائیر پورٹ اور چترال ائیرپورٹ کا ابتدائی سروے مکمل ہو گیا ہے جبکہ پارا چنار ائیر پورٹ پر سروے آئندہ ہفتے تک مکمل کر لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ادویات ساز کمپنیوں نے وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد کے بجائے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں والے اسٹاک کی سپلائی روک دی ہے، جس کے باعث ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان مزید پڑھیں

اسلامی جمہوری پاکستان میں ہر سال 1 ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوتی ہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں حوا کی بیٹیاں آئے روز غیرت کے نام پر قتل کر دی جاتیں اور طرح طرح کے ظلم سہتی ہیں۔ خواتین پر تشدد کا سدباب تو دور کی بات، ان سنگین جرائم کے درست اعدادوشمار تک موجود نہیں ہیں۔ اسی لئے ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد سے ایک شخص ’توہین مذہب‘ کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد میں توہین مذہب کے جرم میں ایک شخص کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اس شخص کو شمس کالونی پولیس اسٹیشن میں اس کے خلاف دفعہ 295 اے کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا جس کے تحت کسی شخص کے مذہب یا مزید پڑھیں