حکومت اور کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کی شرائط جلد سامنے لائی جائیں گی۔ اتوار کو اسلام آباد میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور بحرین نے لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ریاض (اے ایف پی/اے پی، روئٹرز، ڈی پی اے) سعودی عرب اور بحرین نے لبنان کے سفیروں کو فوری طور سے ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ لبنانی وزیر اطلاعات و نشریات نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ پر تنقید کی تھی، جس کے بعد یہ سخت قدم اٹھایا گيا۔ سعودی عرب مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے ڈرون نظام پر نئی پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امريکی محکمہ خزانہ نے ايران کی دو کمپنيوں اور چار شہریوں پر پابندياں عائد کر دی ہيں۔ ان سب پر شبہ ہے کہ وہ ايران کے ڈرون پروگرام کا حصہ ہيں اور انہوں نے پاسداران انقلاب کی معاونت کی، جسے امريکا نے دو سال سے ’دہشت گرد‘ تنظيم قرار دے رکھا ہے۔ مزید پڑھیں

کالعدم تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: پنجاب رینجرز کو شرپسندوں کی گرفتاری اور گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومتِ پاکستان نے مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے اسلام آباد کی جانب رواں دواں مارچ کو روکنے کے لیے دریائے جہلم کے اطراف رینجرز تعینات کر دی ہے اور پولیس کو رینجرز کے ماتحت کر دیا ہے۔ ٹی ایل پی مارچ کے شرکا گوجرانوالہ سے وزیرِ آباد مزید پڑھیں

روم: امریکی صدر جو بائیڈن 5 روزہ دورہ یورپ پر اٹلی پہنچ گئے

روم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے پی/روئٹرز) کٹّر کیتھولک امریکی صدر جو بائیڈن کی پہلی منزل روم ہے، جہاں وہ پوپ سے ملاقات کریں گے۔ وہ روم میں جی 20 اجلاس میں جمہوری قدروں اور گلاسگو میں سی او پی 26 میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے امریکی موقف کا اظہار کریں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی: نکاح نامہ میں ختمِ نبوت کا کالم شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے میں ختمِ نبوت کا خانہ ڈالنے کی قرارداد منظور کی ہے۔ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکنِ اسمبلی خدیجہ عمر نے پیش کی تھی جس کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حزب اللہ کی مبینہ ذیلی تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد قرار دیدیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ سعودی عرب نے لبنان کی ایک تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ يہ لبنانی تنظیم شیعہ عسکری و سیاسی گروپ حزب اللہ کی سرگرمیوں کی حامی ہے۔ تُصنّف السعودية مزید پڑھیں

ایران کا نومبر تک جوہری مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) ایرانی حکام نے کہا ہے کہ وہ سن 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے حوالے سے ایک عرصے سے تعطل کے شکار مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔ نئی ایرانی حکومت کی عدم دلچسپی کے رویے نے عالمی برادری کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔ ایران میں اگست مزید پڑھیں

اسرائیل کی مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع امن کیلئے خطرہ ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے متنازع علاقے میں یہودی بستیاں آباد کرنے پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل سے امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع کے منصوبے کا مزید پڑھیں

افغانستان کے وزیر دفاع ملا یعقوب پہلی بار منظر عام پر آگئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع ملا یعقوب پہلی بار منظر عام پر آگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقو ب کی پہلی ویڈیو طالبان نے جاری کردی ہے۔ ملامحمد یعقوب مجاهد، سرپرست وزارت دفاع در مراسمی امروز درشفاخانه‌ی سردار محمد داوودخان گفت باید مزید پڑھیں