سوڈان میں فوجی بغاوت: وزیر اعظم سمیت کئی وزرا گرفتار

خرطوم (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) افریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت اور وزیرِ اعظم سمیت کئی اہم سیاسی شخصیات کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں جب کہ دارالحکومت خرطوم سمیت مختلف مقامات پر شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔ سوڈان کے مقامی نشریاتی اداروں کے مطابق ملک میں بظاہر مزید پڑھیں

حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 350 کارکنان رہا کر دیے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساڑھے 3 سو سے زائد کارکنان کو رہا کردیا۔ رپورٹس کے مطابق ساتھ ہی حکومت نے اعلان کیا کہ دیگر کارکنان کے خلاف کیسز بدھ (27 اکتوبر) تک واپس لے لیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں

قطر: چینی اور طالبان وفود کی دوحہ میں ملاقات

دوحا (ڈیلی اردو) چینی وزیرخارجہ وانگ ژی پیر کے روز قطر میں طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ چینی وفد اور طالبان کے درمیان یہ بات چیت منگل کو بھی جاری رہے گی۔ یہ بات اہم ہے کہ کابل میں چینی سفارت خانہ تو کھلا ہے، تاہم چین نے مزید پڑھیں

ترکی میں امریکا، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیر ’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار

انقرہ (ڈیلی اردو/روئٹرز/بی بی سی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت دس ممالک کے سفیروں کو ‘ناپسندیدہ شخصیت’ قرار دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ ان سفیروں نے سماجی کارکن عثمان کوالہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ عثمان چار سال سے بغاوت کی کوشش مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کا لانگ مارچ: مذہبی لوگوں سے ٹکراؤ نہیں ہونا چاہیے، مقدمات واپس ہونگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں جس کے بعد ’لانگ مارچ‘ کے شرکا فی الحال اسلام آباد کا رخ نہیں کریں گے اور منگل تک مریدکے میں ہی رکیں گے۔ شیخ رشید نے یہ مزید پڑھیں

لندن: سکھ کمیونٹی کا خالصتان کیلئے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان

لندن (ویب ڈیسک) سکھ کمیونٹی نے خالصتان کیلئے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے خالصتان کے لئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا گیا جس کا آغاز برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کوئین الزبتھ سینٹر میں ہو گا۔ The Sikhs For Justice have released a مزید پڑھیں

بلجئیم: امریکا تائیوان کو اپنے دفاع کیلئے مدد دے گا، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن

برسلز (ڈیلی اردو) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ ‘ون چائنا’ پالیسی میں یقین رکھتا ہے، اور وہ تائیوان کو اپنا دفاع کرنے کے لیے مدد دیتا رہے گا۔ آسٹن نے یہ بات نیٹو کے وزرائے دفاع کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر برسلز میں اتحاد کے صدر دفتر میں مزید پڑھیں

طورخم کے راستے پاک افغان تجارت اور آمد و رفت بحال

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی حکومت نے لگ بھگ چھ ماہ کی بندش کے بعد طورخم کی سرحدی گزرگاہ سے افغانستان آمد و رفت مکمل طور پر بحال کر دی ہے۔ سرحدی گزرگاہ کھلنے کا اعلان پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کابل کے دورے دوران جمعرات کی شام کیا تھا۔ مزید پڑھیں

چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا اس کا دفاع کرے گا، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) ایک ایسے وقت جب چین خطے پر خود کو مسلط کر نے کی کوشش میں ہے امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا جزیرے کی حفاظت کے لیے پر عزم ہے۔ یہ بیان بظاہر سرکاری پروٹوکول کے برعکس نظر آتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے 21 مزید پڑھیں

کابل: بھارتی وفد کی طالبان رہنماؤں کیساتھ پہلی باضابطہ ملاقات

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے نئے حالات میں اپنی جگہ بنانے کے لیے بھارت نے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ماسکو میں افغان کانفرنس کے دوران بھارتی وزارت خارجہ کے اعلی افسران نے طالبان کے نائب وزیراعظم سمیت دیگر طالبان رہنماوں کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ طالبان کے وزیر اطلاعات و نشریات ذبیح اللہ مزید پڑھیں