پاکستان کی افغانستان میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مساجد پر دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عبادت گاہوں پر دہشت گردی کی کوئی وجہ نہیں ہوسکتی۔ ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کابل میں وزیر اکبرخان اور شیر شاہ سوری مساجد پر حملے کی مزید پڑھیں

نوشہرہ: ن لیگ کے صوبائی رہنماء نواب علی خان پر قاتلانہ حملہ، محافظ ہلاک

نوشہرہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما نواب علی خان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پبی چراٹ روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نواب علی خان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں وہ معجزانہ طور مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے تعلقات کے قیام پر زور، حماس کی شدید مذمت

غزہ (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات کی حکومت اور اس کے ریاستی حواری صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی بدستور مہم چلا رہے ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے متحدہ عرب امارات کی اسرائیل سے دوستانہ تعلقات کے لیے لابنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے باور مزید پڑھیں

بجٹ 21-2020: تحریک انصاف نے 71 کھرب 37 ارب کا بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا دوسرا وفاقی بجٹ برائے مالی سال 21-2020 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 71 کھرب 37 ارب روپے ہے جس میں حکومتی آمدنی کا تخمینہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے محصولات مزید پڑھیں

بجٹ 21-2020: دفاع کیلئے 12 کھرب 90 ارب روپے مختص

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کردیا ہے جس میں دفاعی بجٹ کے لیے تقریباً 12 کھرب 90 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیا، جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وفاقی حکومت کو بڑی دھمکی دے دی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے دینی مدارس کے طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف نہ کیا اور اساتذہ کے ساتھ وابستہ نہ کیا تو جہاں ان کا تعلیمی حرج مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کو آئی سی یو منتقل کردیا گیا، حالت تشویشناک

کراچی (ڈیلی اردو) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کر دیا گیا۔ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی کے مطابق ڈاکٹرز ان کی نگرانی کررہے ہیں تاہم انکی حالت تشویشناک ہےـ نجی ہسپتال میں زیر علاج سید منور حسن کو طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے مزید پڑھیں

بھارت کی مخالفت کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ میں نیا نقشہ منظور کرلیا

کاٹھمنڈو (ڈیلی اردو) بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان نے ان علاقوں کو، جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے، شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔ پہلے سے ہی سرحدی تنازعہ اور کشیدہ تعلقات کے درمیان اس نئی سیاسی پیش رفت سے دونوں پڑوسی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے فوجی اور سیاسی تعلقات سمیت تمام رابطے ختم کرنیکا اعلان

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو دشمن قرار دیتے ہوئے فوجی، سیاسی اور سیاسی تعلقات سمیت تمام رابطے ختم کرنے کا اعلان کردیا جس میں دونوں ملکوں کے ہاٹ لائن پر رابطے بھی شامل ہیں۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے 2018 میں تناؤ میں کمی کے لیے ایک دفتر قائم مزید پڑھیں