بہاولپور اور چولستان کے رقبوں پر جرنیلوں نے قبضے کر لیے ہیں، ریاض حسین پیر زادہ

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ریاض حسین پیر زادہ نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں ہماری ساری زمینں اور رقبے ڈی ایچ اے لے رہی ہے۔ چولستان اور بہاولپور میں ہماری زمینوں پر قبضے ہو ریے ہیں۔پاکستان کے ساتھ کھلواڑ سیاستدان نہیں کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

موجودہ حکومت میں بلوچستان سے 1500جبری گمشدگیاں ہوئیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ (ڈیلی اردو/آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں بلوچستان سے 1500 کے قریب جبری گمشدگیاں ہوئی ہیں، 6 نکاتی معاہدے پرعملدرآمد ممکن نہیں تو یہ ناممکن بھی نہیں ہے۔ حکومت مطالبات پر عملدرآمد کرائے تو بی این پی کیا بلوچستان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے 48 ہائی کمشنر اور مندوبین نے الحاق کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

غزہ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے 48 ہائی کمشنر اور مختلف ممالک میں مندوبین نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کے اعلان کو مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اقوام متحدہ کے مبصرین اور مندوبین کے اسرائیلی اعلان کے خلاف موقف کی تحسین کرتے ہوئے ان کے بیانات مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: صوبائی وزیر زراعت حاجی جانباز خان کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

گلگت (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر زراعت گلگت بلتستان حاجی جانباز خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق جانباز خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ طبیعت خراب ہونے پر سٹی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ صوبائی وزیر فدا حسین نے حاجی جانباز خان مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 3 مجرمان کو عمر قید کی سزا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے مقدمۂ قتل مییں تین مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ جمعرات کو فیصلہ جج شاہ رخ ارجمند نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے خالد شمیم، محسن علی اور مزید پڑھیں

ایغور اقلیت کے حقوق کی سنگین پامالی، امریکا کی چینی حکام پر نئی پابندیاں

نیو یارک (ڈیلی اردو) وائٹ ہاؤس نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم ایغور میں اقلیت کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی پاداش میں چینی حکام پر نئی پابندیاں عاید کرنے والے ایک قانون پر دستخط کردیئے ہیں۔ USCIRF celebrated @POTUS @realDonaldTrump’s signing of the #Uyghur Human Rights مزید پڑھیں

بھارت، میکسیکو، ناروے اور آئرلینڈ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھارت، میکسیکو، ناروے اور آئرلینڈ کو آئندہ دو برس کے لیے سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب کر لیا ہے جب کہ ترکی کے مندوب ولکن بوزکیر کو 21-2020 کے لیے صدر منتخب کیا ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار، ایک شخص گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا قافلہ معمولی ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا، مظاہرین میں سے ایک شخص اچانک قافلے کے سامنے آگیا جس کے سبب حادثہ پیش آیا۔ ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی تو پچھلی گاڑی بورس جانسن کی مزید پڑھیں

بیجنگ: وادی گلوان ہمیشہ سے ہمارا حصہ ہے، بھارت لائن کراس نہ کرے: چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ لداخ کی وادی گلوان ہمیشہ سے چین کا حصہ رہی ہے، بھارت لائن کراس نہ کرے۔ گزشتہ روز چین اور بھارت کے درمیان متنازع سرحدی علاقے لداخ میں چینی افواج سے جھڑپوں میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ اس مزید پڑھیں

ایران پر اسلحہ کی پابندی غیرمعینہ مدت کیلئے عائد کی جانی چاہیے، امریکی ایلچی برائن ہک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایران پر اسلحہ کے حصول پر عائد کردہ پابندیوں میں غیر معینہ مدت کے لیے توسیع ہونی چاہیے۔ 2015 کو ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پائی ڈیل کے تحت ایران پر اسلحہ کے حصول پر رواں سال مزید پڑھیں