پاراچنار: رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) رکن قومی اسمبلی منیراورکزئی کورونا وائرس سے پشاور میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین مندوری لوئر کرم میں ادا کی جائے گی۔ منیر اورکزئی 8 مئی کو کورونا سے صحت یاب ہوگئے تھے اور ان کا کورونا ٹیسٹ کلئیر ہوگیا تھا۔ حاجی منیر خان اورکزئی اپنے اکلوتے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر قانون نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے، فروغ نسیم کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: پاکستان نے بھارت کے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو بھارت کی طرف سے ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے پر پاکستان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے دو عہدیداروں کو 24 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کے حکم کی مذمت کرتے ہیں۔ بھارتی کارروائی مزید پڑھیں

عمران خان حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کا منصوبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان حکومت اگلے مالی سال کے دوران 15 ارب ڈالر مزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے 10 ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

نارووال: عمران خان کی حکومت نے پاکستان کو قرضستان بنا دیا ہے: مسلم لیگی رہنما احسن اقبال

نارووال (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے اپنے دور میں اضافی چینی ایکسپورٹ کرنے کے لیے سبسڈی دی تھی مگر موجودہ حکومت اپنی چوری چھپانے کے لیے اپوزیشن پر الزام تراشی کر رہی ہے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پاراچنار: شیعہ رہنماؤں کا جنت البقیع میں اہلبیت اطہار اور حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزارات کی مسماری کی مذمت

پاراچنار (محمد صادق) مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنماؤں نے جنت البقیع میں اہلبیتؑ اطہار اور صحابہ کرامؓ کے مزارات کی مسماری کی مذمت کرتے ہوئے فوری دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اہم مسلے کے حل میں مسلمان حکمران اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

لورالائی: سینیٹر سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، سات لیویز اہلکار ہلاک

کوئٹہ (بیورورپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب وڈھ اور ناچ قندھارو کے قریب ہائی وے روڈ پر لیویز اہلکاروں کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا۔ جسکے نتیجے میں سات لیویز اہلکار ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے میختر کے قریب سینیٹر سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کا مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا ڈبلیو ایچ او سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ برائے صحت سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے تمام تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وبا کے پھیلاؤ سے نمٹنے میں غلطی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت میں جعلی مزید پڑھیں

پاکستان کی بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے آغاز کی شدید مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت میں بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے آغاز کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کورونا وبا کا مقابلہ کررہی ہے اور بھارت ہندتوا ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 26 مئی کو بابری مزید پڑھیں