امریکی صدر ٹرمپ کا عالمی ادارۂ صحت ‘ڈبلیو ایچ او’ کی امداد روکنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کی نااہلی کی وجہ سے دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 20 گنا زیادہ ہوئے۔ وائس آف امریکا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی امداد روکنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا، مفتی منیب الرحمن

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں جاری جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کردی ہے تاہم چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا۔ کراچی پریس کلب میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نےملک میں مزید 2 ہفتے کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے 2 ہفتے تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہونے والی مشکلات کا احساس ہے۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق کرکٹر ظفر سرفراز کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے

پشاور (ڈیلی اردو) پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے، ان کی عمر 52 برس تھی۔ تفصیلات کے مطابق ظفر سرفراز میں 6 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور وہپشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ظفر سرفراز نے پشاور کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے 95 افراد جاں بحق، 5487 متاثر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 95 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5487 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 95 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی بینک کا پاکستان کیلئے مزید ایک ارب ڈالر کا امدادی پیکیج

نیو یارک (ڈیلی اردو) عالمی بینک نے پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے ایک ارب ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی بینک کے مطابق ایک ارب ڈالرز فراہم کرنے کے لیے کام کرنا شروع کر دیا ہے اور یہ رقم صحت، ماحولیات اور فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں خرچ کی مزید پڑھیں

کابل: افغان حکومت نے 361 طالبان قیدی رہا کر دیئے

کابل (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) افغانستان کی حکومت نے طالبان کے مزید 361 قیدی رہا کر دیے ہیں۔ اس سے قبل حکومت نے 100 قیدیوں کو رہا کیا تھا۔ افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل کے مطابق طالبان قیدیوں کو صدر اشرف غنی کے 11 مارچ کو جاری کردہ فرمان کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، رکن پارلیمنٹ سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج سوموار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران سابق اسیران اور ایک رکن پارلیمنٹ محمد ابو طیر سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے رام اللہ البیرہ میں ایک مزید پڑھیں

سری لنکا میں کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کو جلا دیا گیا، مسلم برادری مشتعل

کولمبو (ڈیلی اردو/ اے ایف پی/اے پی/) سری لنکا میں حکام نے کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی لاشوں کا نذر آتش کیا جانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایسے مریضوں میں سے تین مسلم شہریوں کی میتیں جبرا جلا دیے جانے پر مقامی مسلم اقلیت مشتعل ہوگئی۔ USCIRF is concerned with مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار سادگی سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں، میری اپیل ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر گھروں تک محدود رہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کر کے اپنے اور اہل خانہ کی سلامتی کا اہتمام مزید پڑھیں