کررونا وائرس: سعودی فرمانروا نے مکہ اور مدنیہ منورہ داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی

ریاض (ڈیلی اردو) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی حکام نے دارالحکومت ریاض، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آنے جانے پر مکمل پابندی لگادی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مملکت میں جاری کرفیو مزید پڑھیں

کررونا وائرس: وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ہونے والے لاک ڈاﺅن سے نمٹنے کیلئے معاشی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے معاشی ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق، 803 متاثر، متعدد گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 803 ہوگئی ہے اور 6 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ جبکہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مزید پڑھیں

کررونا وائرس: وزیراعظم عمران خان کا ملک لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحث چل رہی ہے کہ ملک کو لاک ڈاؤن کرنا چاہیے، لاک ڈاؤن یا کرفیو کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ایران نے تعاون کی امریکی پشکش مسترد کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر اور رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کو امریکی امداد کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس امریکہ کا پیدا کردہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ The US govt has declared a few times that they are ready to help #Iran with medicines مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے وطن پہنچ گئے

راولپنڈی (ڈیلی اردو) اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف 4 ماہ بعد آج صبح لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ لندن میں نواز شریف نے گلے لگایا، والدہ نے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ وطن واپسی پر ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں نے استقبال کیا، جس کے بعد اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوگئے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سری لنکا کے پارلیمانی انتخابات ملتوی، کرفیو نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے کورونا کے پیش نظر پارلیمانی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات 25 اپریل کو ہونے تھے جو کہ اب ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا میں اب تک 59 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ Breaking : مزید پڑھیں

امریکا طالبان معاہدہ، سلامتی کونسل نے توثیق کر دی

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ اور افغان طالبان معاہدے کے درمیان ہونے والے معاہدے کی توثیق کر دی۔ امریکا نے طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے توثیق کے لیے قرارداد جمع کرائی تھی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔ بین مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی کا 5 ہزار طالبان جنگجوؤں کو رہا کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدراشرف غنی نے طالبان جنگجوؤں کی رہائی کا اعلان کردیا جب کہ امریکا نے امن معاہدے کے تحت افغانستان سے فوجی انخلا کا آغاز کردیا،انٹرا افغان ڈائیلاگ کے لیے مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دیدی گئی، دوسری جانب مریکی فوج کے ترجمان کرنل سنی لیگیٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان حملے میں شدید زخمی

لندن (ڈیلی اردو) لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر دو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ترجمان شریف فیملی کے مطابق ڈاکٹر عدنان پر برطانوی دارلحکومت لندن کے علاقے پارک لین میں راڈ کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے، حملہ نقاب پوش افراد نے مزید پڑھیں