جنوبی وزیرستان: پی ٹی ایم رہنما عارف وزیر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک

وانا (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں پی ٹی ایم کے اہم رہنما عارف وزیر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے چچازاد بھائی عارف وزیر پر جمعہ کی شام نامعلوم مزید پڑھیں

پاکستان میں احمدیوں کیخلاف نفرت انگیز مہم پھر شروع

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کی احمدیوں اور انسان حقوق کی تنظیموں نے احمدیوں (یا قادیانی) کے خلاف ایک تازہ نفرت امیز مہم پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ https://twitter.com/RabwahTimes/status/1255484079899922437?s=19 یہ مہم ایک پاکستانی نجی ٹی وی چینل کی طرف سے چلائی جانے والی اس خبر کے بعد شروع ہوئی جس میں دعوی مزید پڑھیں

فلسطین کا سعودی ٹی وی پر اسرائیل نواز ڈرامے بند کرانے کا مطالبہ

غزہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے ٹی وی چینلوں پر اسرائیل کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف چلائے جانے والے رمضان ڈرامہ سیریز پر فلسطینی سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین نے سعودی عرب کے ‘ایم بی مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کورونا وائرس کا شکار

کراچی (ڈیلی اردو) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ انہوں نے یہ خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ پیر کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

بھارت میں ہندوتوا دہشتگردی انتہاء کو پہنچ چکی، میجر جنرل بابر افتخار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارت میں نریندر مودی کو اقتدار ملنے سے اب تک ہندوتوا اور سیفران دہشت گردی انتہائوں پر پہنچ گئی، مودی نے آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریہ اور تشدد کی پالیسی کو سرحد پار تک پھیلا دیا، لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا بھارتی مزید پڑھیں

سابق کور کمانڈر عاصم سلیم باجوہ کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات تعیناتی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے اور ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات مقرر کردیا ۔ عاصم سلیم باجوہ اس وقت چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ انتقال کرگئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کے انتقال کر جانے کی اطلاعات ہیں۔ کم جونگ ان کی ہمشیرہ ملک کی نئی ممکنہ سربراہ ہوں گی۔ 3 روز قبل امریکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی نشریاتی اداروں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حجام اور درزيوں کو دکانيں کھولنے کی اجازت دینے سے مساجد بند رکھنے کے ليے مذہبی طبقے کو سمجھانا مشکل ہوگيا۔ وزيراعظم عمران خان کے اقدامات کی وجہ سے لوگ اپنی زندگياں خطرے ميں ڈال رہے ہيں۔ برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

پاراچنار: رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کورونا وائرس کا شکار

پاراچنار (ڈیلی اردو) متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے کرم ضلع سے منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ منیر خان اورکزئی کے صاحبزادے اختر منیر اورکزئی نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے اپنے والد کے کورونا کے شکار ہونے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا حکم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کا قانون ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنے کی سزا کو قید اور جرمانوں میں تبدیل کیا جائے۔ مزید پڑھیں