یوم تکبیر: مسلم لیگ نے آج کے دن ملک کو نیا استحکام بخشا، شہباز شریف

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکے کرنے کے لیے نواز شریف نے بھاری معاشی پیکج ٹھکرا دیا تھا اور آج کے دن ملک کو نیا استحکام بخشا۔ پاکستان نے آج سے 22 سال قبل نواز شریف کے دور حکومت میں بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں مزید پڑھیں

سرحدی تنازع: امریکی صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کو سرحدی تنازع حل کرنے کے لیے ثالثی کی پیش کش کردی۔ We have informed both India and China that the United States is ready, willing and able to mediate or arbitrate their now raging border dispute. Thank you! — Donald J. Trump (@realDonaldTrump) مزید پڑھیں

چینی صدر کا فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم

بیجنگ + نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اپنی فوج کو تمام ممکنہ صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کے حکم کو بھارت اور چین کے درمیان فوجی ٹکراو کے بڑھتے خدشات کے مد نظرغیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف بھارتی وزیر مزید پڑھیں

افغانستان سے 19 سال کے بعد مکمل طور پر اپنی فوج واپس بلا لیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے 19 سال کے بعد مکمل طور پر امریکی فوج کو واپس بلا لیں گے۔ تاہم اس سلسلے میں کوئی حتمی تاریخ مقرر کا اعلان نہیں کیا گیا۔ LIVE: President Trump Delivers Remarks on Protecting Seniors https://t.co/mZgZeor5pL — The White House مزید پڑھیں

افغان حکومت نے 900 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

کابل (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) افغان حکومت نے مزید 900 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عید کے موقعے پر عسکریت پسندوں کی طرف سے جنگ بندی کے تیسرے اور آخری روز یہ اعلان سامنے آیا۔ 24 مئی سے طالبان نے فائر بندی کا اعلان کیا تھا اور افغان حکام کے مطابق اس مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں تنازعات کو فرقہ ورانہ رنگ دیا جا رہا ہے، صدائے مظلومین

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے علاقے میں جائیداد اور دیگر تنازعات کو فرقہ ورانہ رنگ دیا جاتا ہے جس سے ملک و قوم کی بدنامی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار

لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھتانے، ہاتھ ملنے اور تقدیر کا لکھا کہنا کوئی پالیسی نہیں، بہترین تدابیر سے نقصانات کم کئے جاسکتے ہیں، مزید وقت ضائع کئے بغیر ہمہ جہت جامع مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی کا دو ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم مزید پڑھیں

طالبان کا عید پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان، افغان صدر کا خیر مقدم

کابل (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) عید الفطر کی مناسبت سے افغانستان میں طالبان نے تین روز کے لیے افغان سیکیورٹی فورسز کے خلاف جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کی طرف سے تین روزہ جنگ بندی کے فیصلے کا خیرم مقدم کرتے ہوئے افغان سیکیورٹی فورسز کو بھی حملے مزید پڑھیں

فلسطين کی آزادی کیلئے لڑنا مذہبی فريضہ ہے، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں رمضان کے الوداعی جمعے کو فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی میں یوم القدس منایا گیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو مذہبی فریضہ قرار دیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین مزید پڑھیں