طالبان نے ماہِ رمضان میں جنگ بندی کا افغان حکومتی مطالبہ مسترد کردیا

کابل (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) طالبان نے افغانستان حکومت کی طرف سے ماہِ رمضان کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ حکومت نے حال ہی میں یہ مطالبہ کیا تھا۔ افغان حکومت کا طالبان کو کہنا تھا کہ جنگ بندی کی صورت میں حکومت کورونا وائرس کی وبا سے بہتر طور پر مزید پڑھیں

امریکی بحری جہازوں نے ایران کو دھمکایا تو انھیں تباہ کردیا جائے گا، جنرل حسین سلامی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کا ترکی بہ ترکی جواب دیا ہے اور سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے یہ دھمکی دی ہے کہ اگر خلیج میں امریکا کے جنگی بحری جہاز ایران کی سکیورٹی کے لیے خطرہ بنے تو انھیں تباہ کردیا جائے گا۔ سپاہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور آئی ایس آئی کی خدمات، قربانیوں کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ڈی جی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، ٹرمپ نے امداد کا یقین دلایا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔  وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی امور، دوطرفہ تعاون، کورونا (کووڈ19) وبائی امراض سے وابستہ مسائل اور عالمی معیشت پراثرات کم کرنے کے مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو ایک مرتبہ پھر دھمکی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحری جہازوں کو خوفزدہ کرنے کی صورت میں ایرانی بوٹس تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو ہدایت کی ہے کہ اگر ایرانی مسلح بوٹس امریکی جہازوں کو خوفزدہ کریں تو انہیں تباہ و برباد مزید پڑھیں

امریکا: کورونا وائرس سے ایک دن میں 2804 ہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 ہوگئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر قیامت ڈھا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 2804 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد مجموعی طور پر امریکہ میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس نے مزید پڑھیں

عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے منتظر ہیں: ایرانی جنرل محمد باقری

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ان کا ملک عراقی پارلیمنٹ کے ملک میں موجود امریکی فوج کے انخلا کے فیصلے پر عراقی حکومت کی طرف سے عمل درآمد کا منتظر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل باقری نے کل سرکٹ ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا سے 42 ہزار ہلاکتیں، ٹرمپ کا امیگریشن پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر امیگریشن پر عارضی پابندی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے احتجاج میں بھی شدت آگئی ہے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ان کی حکومت مزید پڑھیں

کورونا وائرس: وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین اور مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے مولانا طارق جمیل کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم کو سراہا۔ 1) وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات۔ وزیراعظم نے مولانا طارق مزید پڑھیں

سعودی عرب کی یمن کے لئے 500 ملین ڈالر امداد کا اعلان

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب یمن کیلئے 500 ملین ڈالر امداد دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے یمن کیلئے 500 ملین ڈالر امداد دینے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں