پاکستان کی کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا ہے۔ قوم سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا ہے، ہماری پہلی کوشش تھی ملک میں امن پیدا کریں اور تمام ممالک سے دوستی کریں، بی جے پی مزید پڑھیں

فرانس: بھارتی وزیراعظم مودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی سے انکار کردیا

پیرس (ڈیلی اردو ) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی سے انکار کردیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال کنٹرول میں ہے، مسئلہ کشمیر پرکسی ثالث کی ضرورت نہیں، پاکستانی وزیراعظم کو یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ غربت کے خلاف ملکر لڑیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر مزید پڑھیں

اقتصادی دہشت گردی کا الزام: ایران نے امریکی تھنک ٹینک اور سربراہ پر پابندی عائد کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے اقتصادی دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک امریکی تھنک ٹینک پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے امریکہ میں قائم تھنک ٹینک فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز اور اس کے سربراہ مارک ڈوبووِٹس کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو ثالثی کا اختیار دینا دشمن کو چھری دینے کے مترادف ہے: سراج الحق

پشاور (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر سستی کا مظاہرہ ختم نہیں کیا تو عوام کا یہ مارچ پشاور کے بجائے سری نگر میں نظر آئے گا۔ پشاور میں ’کشمیر بچاؤ مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن نے اکتوبر میں اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اکتوبر میں اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ وزیر داخلہ ہمارے پرامن مارچ کو روکنے کا اعلان کرکے ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔ ہم مقابلہ کریں گے۔ جے یو آئی کی دو روزہ مجلس شوری مزید پڑھیں

فرانس، جی سیون سربراہ اجلاس کے دوران سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف مظاہرے

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں جی سیون ممالک کے سربراہ اجلاس کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا، مظاہرین نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ فرانس کے مختلف شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں 50 سے زیادہ تنظیموں کے کارکنوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ مظاہرین کا کہنا مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پنگ کی فوج کو الرٹ رہنے کی ہدایت

گانسو (ڈیلی اردو) چینی صدر نے اپنی فوج کو الرٹ رہنے اور تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چینی صدرشی جن پنگ نے گانسو میں پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے اڈے کے کمانڈر سینٹر کا دورہ کیا جہاں جنگی حالات کی تیاری اور تربیت کا جائزہ مزید پڑھیں

اسکردو: کشمیریوں کے حقوق کیلئے جنگ لڑتے رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسکردو (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کیلئے جنگ لڑتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے کمشیر میں ظلم ہوتے دیکھا ہے، عوام جانتے ہیں مودی مزید پڑھیں

بھارتی فوج مارنے کیلئے تیار ہے تو ہم مرنے کیلئے تیار ہیں: سید علی گیلانی

سری نگر (ویب ڈیسک) حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیری عوام کے نام خط میں کشمیریوں سے اپنے علاقوں میں احتجاج اور مظاہرے کرنے کی اپیل کردی، انہوں نے پاکستان اور مسلم امّہ سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں کی مدد کیلئے آگے آئیں۔ نظر بند بزرگ حریت رہنما کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے بھارتی وزیراعظم مودی کو سب سے بڑے ایوارڈ سے نواز دیا

دبئی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نواز دیا جو عرب امارات کی جانب سے تیل کی بڑی منڈی کھونے کا ڈر ہے یا پھر اس کی مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بے حسی ہے۔ Humbled to be conferred the ‘Order of Zayed’ مزید پڑھیں