ترکی: استنبول میں بھارتی سفارتخانے کے باہر ہزاروں افراد کا احتجاج

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی میں بھارتی سفارت خانے کے باہر ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں بھارتی سفارت خانے کے باہر ہزاروں افراد نے کشمیریوں کے حق میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے کے دوران بھارت مردہ باد کے نعروں سے پورا شہر گونج اٹھا۔ To مزید پڑھیں

دانیال بلور کی جان کو خطرہ

پشاور (ڈیلی اردو) دہشت گردی کا نشانہ بننے والے بلور خاندان کو ایک دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس کے بعد دانیال بلور کی زندگی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ پشاور پولیس کے مطابق گزشتہ روز رکن صوبائی اسمبلی اور ہارون بلور شہید کی بیوہ ثمر ہارون بلور کے پرسنل اسسٹنٹ عرفان اللہ نے مزید پڑھیں

راہول گاندھی کا سرینگر میں داخلہ بند، ائیرپورٹ سے ہی نئی دلی واپس بھیج دیا گیا

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزيشن پارٹی کانگریس کےرہنما راہول گاندھی کو سری نگر ایئر پورٹ سے ہی نئی دلی واپس بھیج دیا گیا۔ راہول گاندھی اور ان کے ساتھیوں کو سری نگر ایئر پورٹ سے باہر ہی نہیں نکلنے دیا گیا۔ Delegation of opposition leaders comprising Rahul Gandhi, Ghulam Nabi Azad, D Raja, Sharad Yadav, مزید پڑھیں

چکوٹھی: آزاد کشمیر اور پاکستان کے صحافیوں کا لائن آف کنٹرول کی جانب مارچ

مظفر آباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر اور پاکستان کے صحافیوں نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کنٹرول لائن کی جانب مارچ شروع کردیا۔ سینٹرل یونین آف جرنلسٹ آزاد کشمیر کی اپیل پر آزاد کشمیر اور پاکستان کے صحافیوں نے لائن آف کنٹرول کی جانب مارچ شروع کردیا۔ موجودہ صورتحال میں لائن آف مزید پڑھیں

کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فضائیہ ہر دم تیار ہے: ائیر چیف مارشل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان نے  کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فضائیہ ہر دم تیار ہے۔ آئیر چیف  نے کہا کہ وطن عزیز کے دشمنوں کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اس امر کااظہار انھوں نے جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مزید پڑھیں

جنگ بھارت نے شروع کی، ختم ہم کریں گے: صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جنگ بھارت نے شروع کی ہے لیکن ختم ہم کریں گے، راج ناتھ سنگھ اور امیت شاہ سن لیں، کشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنایا جائے گا۔ صدر آزاد کشمیر نے ان خیالات کا اظہار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 29 اگست طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت سینیٹ کا اجلاس 29 اگست2019ء جمعرات کو شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کے پہلے 2 روز 29 اور 30 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نےخطے کی حالیہ صورتحال پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت کو تبدیل کیا مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کی آمد پر فرانس میں مظاہرے، مودی مخالف نعرے بازی

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے درالحکومت پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی آمد پر یونیسکو ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری پاکستانی کمیونٹی اور یورپ بھر کے سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے مودی کے خلاف مظاہرے کیے۔ مظاہرے میںیورپ بھر سے بھاری تعداد میں کشمیر ،پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے شرکت کی۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کریں: فرانسیسی صدر

پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے، بھارتی وزیراعظم مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے۔ فرانس مزید پڑھیں