وزیراعلیٰ محمود خان کی پشاور اور سوات میں میڈیا کالونیوں کے قیام کیلئے فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے پشاور اور سوات میں میڈیا کالونیوں کے قیام کیلئے فزبیلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آج پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ انتظامیہ کو صوبائی حکومت کی طرف سے عائد کئے گئے پانچ فیصد سیلز ٹیکس سے صحافیوں کو مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیل گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیل گئی۔ کسی نے غلط خبر پھیلائی کہ چوہدری شجاعت حسین جرمنی میں ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے جس کی تردید خود مونس اہلی کرچکے ہیں، البتہ بدستور اس افواہ کو مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر فرانس پہنچے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر فرانس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر فرانس روانہ پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فروری 2019 کے بعد پہلی مرتبہ نریندر مودی نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی ہے۔ Indian PM Modi مزید پڑھیں

تہران: کشمیریوں کے حق میں ایرانی پارلیمنٹ میں قرار داد پیش

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں ایک قرار داد پیش کر دی گئی ہے۔ ایرانی ممبر پارلیمنٹ علی متھاری نے قرار داد پیش کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایران سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمان ممالک کی یہ ذمہ داری ہے مزید پڑھیں

ایران کا دشمن منطق کا قائل نہیں تو جواب بھی ویسا ہی ہوگا: ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جب ایران کا دشمن منطق کاقائل نہیں تو اس سے مذاکرات بے کار ہیں۔ تہران میں مقامی سطح پر تیار کیے گئے فضائی دفاعی نظام کی تقریب رونمائی کے موقع پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ  ایران کا دشمن منطق کاقائل نہیں تو مزید پڑھیں

‘دنیا کو کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے آگے آنا چاہیے’: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے   کہا ہے کہ کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں متوقع نسل کشی کو روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔وزیراعظم عمران خان نے جمعرات  کو ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ دنیا نے مذہب اور عقیدے کی بنیاد پر تشدد کا شکار متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے، اسے مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردوں سے جنگ لڑ رہا ہے، بھارت نہیں: امریکی صدر

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردوں سے جنگ نہیں کررہا، پاکستان دہشت گردوں سے لڑ رہا ہے۔ امریکا افغانستان سے نکلنے کے لیے مذاکرات کررہا ہے، شدت پسندی کے خلاف جنگ کی ذمہ داری دیگر ممالک اٹھائیں۔ عراق میں داعش کے دوبارہ ابھرنے کے سوال پر مزید پڑھیں

چین کا جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف برقرار رکھنے کا خیر مقدم

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چین نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئندہ تین سال کیلئے سپہ سالار برقرار رکھنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بد ترین انسانی المیہ پیدا ہو گیا ہے، ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں،سولہ دن سے لوگوں کو گھروں میں محصور کر دیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس مزید پڑھیں

پیراگوائے نے حزب اللہ، حماس، القاعدہ اور داعش کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

اسنسیون (ڈیلی اردو) پیراگوائے نے حزب اللہ، حماس، القاعدہ اور داعش کودہشت گرد تنظیمیں قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پیراگوائے نے القاعدہ، حزب اللہ، داعش اور حماس کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر داخلہ جائون نے اس حوالے سے ایک پریس مزید پڑھیں