شادی ہال میں خودکش حملہ: افغان صدر اشراف غنی کا داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) صدر اشرف غنی نے افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اْن کا ملک داعش کے ٹھکانوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شیخ رشید کو لندن میں انڈے پڑ گئے

لندن (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو لندن میں انڈے پڑ گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شیخ رشید پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ کے لیے لندن پہنچے تھے جہاں انہیں انڈے مارے گئے۔ شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: امریکی صدر ٹرمپ کا مودی کو ٹیلیفون، تناؤ ختم کرنیکی ہدایت

واشنگٹن + نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کیا ہے اور ان پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کیساتھ کشیدگی کم کی جائے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کا سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر وصول کرنے کا اعتراف

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کو فوج کی جانب سے سبکدوش کیے جانے کے بعد کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے جہاں تفتیش کرنے والے پولیس افسر نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر وصول کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ خرطوم کی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض + اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے، سعودی عرب کے ولی عہد نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

معزول سوڈانی صدر عمر البشیر کیخلاف عدالت میں بدعنوانی کے مقدمے سماعت

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر کو دارالحکومت خرطوم میں ایک عدالت میں بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے لیے لایا گیا ہے۔ ان کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات میں مقدمات چلایا جارہا ہے اور اس وقت وہ دارالحکومت کی الکوبر جیل میں بند ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو کشمیر کی صورتحال سے تفصیلی آگاہ کیا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے تفصیلی آگاہ کیا اور مودی سے بات کرنے کا کہا ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

اسکردو: جیالے عبد الکریم نے 70 کنال زمین بلاول بھٹو کو تحفے میں دیدی

گانچھے + اسکردو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عبد الکریم نامی جیالے نے ستر کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹو زرداری کو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عبد الکریم پیپلز پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر ہے۔ عبد الکریم نے ستر کنال زمین بلاول کے نام رجسٹری کردیا۔ عبد الکریم نے کہاکہ شہید بھٹو مزید پڑھیں

افغانستان: یومِ آزادی کی تقریبات میں بم دھماکے 83 افراد زخمی، پاکستان کی شدید مذمت

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں 100ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 83 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کے نائب ترجمان نور احمد حبیبی نے بتایا کہ ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں 12 سے زائد دھماکے ہوئے۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو توسیع کیوں دی گئی؟ وزیر خارجہ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تین سال کی توسیع دیے جانے کے فیصلے کے پس پردہ حقائق سے پردہ اٹھادیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کیے جانے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں