کشمیر پر مکمل قبضے کیلئے بھارت نے اسرائیل سے تربیت لی: ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوالالمپور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) معروف بھارتی اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیل سے تربیت حاصل کر رہا ہے تاکہ وہ مستقبل میں پاکستان کو تباہ کر کے کشمیر پر مکمل طور پر قبضہ حاصل کر لے۔ ملائیشیا میں اپنے خطاب میں انہوں نے برطانوی صحافی رابرٹ فیسک کے کالم کا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کی قیادت میں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) بیت المقدس میں اسرائیلی وزیر زراعت اوری اریلکی قیادت میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا بول دیا۔ https://twitter.com/PalestinePost24/status/1162299549723037697?s=19 فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ صبح درجنوں یہودی آباد کاروں نے ایک وزیر کی قیادت میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا جن مزید پڑھیں

فاشسٹ مودی یاد رکھیں کشمیریوں کو شکست نہیں دی جا سکتی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ کا سبق ہے کہ جدوجہد آزادی کیلئے ایک ہوجانے کے بعد کوئی قوم موت سے نہیں ڈرتی، اور اس قوم کو دنیا کی کوئی طاقت مقصد کے حصول سے نہیں روک سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری مزید پڑھیں

بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا

ممبئی (ڈیلی اردو) بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر میرا موقف واضح ہے۔ میں یہ پہلے بھی کہہ چکی ہوں اور اب دوبارہ مزید پڑھیں

جوانوں کی شہادت: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈی جی ساوٴتھ ایشا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے لیپا اور بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوانوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی ساوٴتھ ایشا مزید پڑھیں

آئین میں کشمیر کو خصوصی درجہ دینا غیر منصفانہ فیصلہ تھا: نریندر مودی کا لال قلعہ میں خطاب

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ میں سرکاری تقریب سے خطاب میں کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی سے متعلق اپنے متنازع فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ #WATCH Prime Minister Narendra Modi meets children at Red Fort in Delhi on the occasion مزید پڑھیں

بھارت کو بڑی سفارتی شکست: پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی کا شکست کرنا پڑا ہے جبکہ پاکستان کو سفارتی محاز پر بڑی کامیابی ملی ہے؟ کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مزید پڑھیں

لندن، برسلز، ٹوکیو و دیگر ممالک میں بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا گیا

لندن (ویب ڈیسک) بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان، آزاد کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوم سیاہ منایا گیا اور کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے کیے گئے۔ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کے خلاف سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ لندن میں بھارتی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

ملک بھر میں بھارت کا یوم آزادی ’یوم سیاہ‘ کے طور پر منایا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں بھارت کا یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وادی میں قابض فوج کے مظالم کے خلاف پاکستان نے فیصلہ کیا تھا کہ 15 اگست کو بھارت کا یوم مزید پڑھیں

بھارتی سماجی کارکنوں کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، صورتحال کو انتہائی سنگین قرار دے دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے کے بعد وہاں کی صورتحال کو جہنم جیسا قرار دے دیا ہے۔ بھارتی سماجی کارکنوں اور بائیں بازو کی تنظیموں کے ارکان کے ایک گروپ نے 9 سے 13 اگست تک کرفیو زدہ مقبوضہ کشمیر کا 5 روزہ دورہ کیا۔ اس مزید پڑھیں