عالمی قوتیں مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ پر سنجیدہ نہیں: امیر جماعت اسلامی سراج الحق

مریدکے (ڈیلی اردو) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں کشمیر کے مسئلہ پر سنجیدہ نہیں، ہمیں کشمیر کا مسئلہ خود حل کرنا ہوگا۔ شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں کبڈی میچ کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہندوستان سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا پہلا ان کیمرہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خصوصی کمیٹی کا پہلا ان کیمرہ اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیر خارجہ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہو گا: اقوام متحدہ نے بیان جاری کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کشمیر بین الاقوامی امن اور سیکیورٹی کا مسئلہ ہے جو اقوام متحدہ کے دائرہ اختیار کے اندر 1965 کے بعد پہلی بار زیر بحث آیا ہے۔ سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کے بعد اقوام متحدہ نے پوزیشن واضح کر دی۔ اقوام مزید پڑھیں

کشمیر کی سیاسی قیادت نے کنٹرول لائن توڑنے کی اجازت مانگ لی

راولاکوٹ (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں، سابق فوجی افسران اور سول سوسائٹی نے بھارت کے خلاف فیصلہ کن جنگ اور کنٹرول لائن کو توڑنے کے لیے حکومت پاکستان سے اجازت طلب کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ پونچھ کے لوگ 1947ء کا کردار دہرانے، اگلے مورچوں پر لڑنے کے لیے ہمہ وقت مزید پڑھیں

کینیڈا کا مزید دس لاکھ پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا اعلان

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا نے آئندہ تین سالوں میں مزید دس لاکھ تک پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر برائے مہاجرین و امیگریشن احمد حسن نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ نئے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انہیں کی بدولت آج کینیڈا ایک مضبوط اور مزید پڑھیں

سانحہ خڑ کمر: ممبران قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد

پشاور (ویب ڈیسک) بنوں کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے ممبران قومی اسمبلی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں درج دو مقدمات میں سے ایک میں ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد جبکہ دوسری درخواست منظور کرلی ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء پر جلد اعلان متوقع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گیا جہاں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کی تیاری کا اشارہ دے دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت امریکا کی اعلی سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کا خیرمقدم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر بحث کا خیر مقدم کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 50 سالوں میں یہ پہلی بار ہے کہ مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سب سے اعلیٰ سفارتی فورم مزید پڑھیں

‏خضدار میں فائرنگ سے بی این پی کے مرکزی رہنما امان اللہ زہری سمیت 4 افراد جاں بحق

خضدار (ڈیلی اردو) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امان اللہ زہری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے مرکزی رہنما امان اللہ زہری کے قافلے پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر سے فی الفور کرفیو اُٹھانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے فی الفور کرفیو ہٹایا جائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں سفارتی میدان میں پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی پر مزید پڑھیں