سوات: مالاکنڈ گرینڈ جرگے نے بیرسٹر سیف کو دہشت گردوں کا ساتھی قرار دیدیا

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) مالاکنڈ ڈویژن کے امن جرگے نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیرسٹر محمد علی سیف کو ان کے عہدے سے ہٹائے کیونکہ وہ ’دہشت گردوں کے ساتھی‘ ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ کے معاون مزید پڑھیں

مہسا امینی کی ہلاکت اور مسلسل احتجاج: ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس ختم کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/بی بی سی) تہران حکومت کا یہ فیصلہ اخلاقی پولیس کی حراست میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کے دباؤ کا نتیجہ نظر آتا ہے۔ ناقدین کے مطابق مسئلہ اخلاقی پولیس کا نہیں بلکہ سر پر لازمی اسکارف اوڑھنے کے قانون کا ہے۔ ایران میں گزشتہ دو ماہ سے مزید پڑھیں

ہم دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے، ترک صدر ایردوان

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ملک کی جنوبی سرحدوں کے ساتھ جو 30 کلو میٹر طویل حفاظتی پٹی قائم کر رہے ہیں وہ یقینی طور پر مکمل مزید پڑھیں

شانگلہ میں رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کے گھر پر فائرنگ

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے ٹٹوالان میں جمعرات کی شب عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کے گھر پر نامعلوم حملہ آوروں نے لگاتار دو مہینوں میں دوسری بار حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ پی کے۔24 سے منتخب فیصل زیب خان نے نجی ٹی مزید پڑھیں

امریکی صدر یوکرین جنگ بند کرانے کیلئے روسی صدر سے ملاقات پر تیار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر روس کو یوکرین جنگ بند کرنے میں دلچسپی ہو اور وہ جنگ کو ختم کرنے کا طریقہ ڈھونڈ رہا ہو تو وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں سے ملاقات مزید پڑھیں

کابل: گلبدین حکمت یار خودکش حملے میں بال بال بچ گئے، محافظ ہلاک، 2 افراد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سیاسی تنظیم حزب اسلامی کے دفتر کے قریب مسجد پر خودکش حملے میں گلبدین حکمت یار کا محافظ ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ انا لله و انا اليه راجعوند محترم حکمتيار صاحب د ساتونکو قومندان اتل شهيد قوماندان ﺯر ولى ﺯاهديار په ننى پيښه کي په مزید پڑھیں

آپریشن رجیم چینج کےبعد پاکستان میں دہشتگردی واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آپریشن رجیم چینج کےبعد پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہو چکا ہے، ‏افغان پالیسی تباہ حال ہے اور کاؤنٹر ٹیررازم پر کسی کی توجہ نہیں۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کا بلوچستان حملے کی ذمہ داری قبول کرنا الارمنگ ہے، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی طرف سے بلوچستان حملے کی ذمہ داری قبول کرنا الارمنگ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، مزید پڑھیں

ملک میں دہشتگردی بڑھی، ریاست حقیقت چھپا رہی ہے، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ریاست چند مہینوں سے اس حقیقت کو چھپا رہی ہے کہ ملک خصوصا خیبر پختونخوا میں دہشت گردی بڑھ گئی۔ اسلام آباد سے جاری کئے گئے بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کی کالعدم ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی پیشکش

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخواحکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی کو ایک بار پھرمذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ ترجمان صوبائی حکومت بیرسٹرسیف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کا سیزفائرختم کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ طالبان مذاکرات کی میز پر آئیں۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع میں صورتحال کےباعث مذاکرات کا عمل مزید پڑھیں