بھارت: اتر پردیش میں چلتی ٹرین میں نماز پڑھنے پر 4 مسافروں کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کے اندر نماز ادا کرنے والے 4 مسلمانوں کے خلاف مقمہ درج کر دیا گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق اترپردیش کے رکن اسمبلی دیپ لعل نے ستیاگڑھ ایکسپریس کی ویڈیو شیئر کی جس میں چار افراد ٹرین کے اندر نماز مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں کو مساوی مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں، اقلیتی برادری کے طلباء کو سرکاری تعلیمی اداروں میں میٹرک سے پی ایچ ڈی تک اسکالر شپ دی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ آفس میں دیوالی کی مناسبت سے مزید پڑھیں

کراچی میں مسجد کے باہر فائرنگ، مسیحی نوجوان ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے قائد آباد میں فائرنگ سے مسیحی نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق قائد آباد میں اسپتال چورنگی کے قریب جامع مسجد گلزار کے باہر فائرنگ سے سنی مسیح نامی نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول مسجد کا سوئپر تھا جو کہ مسجد کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران گولی لگنے سے فلسطینی نوجوان ہوگیا۔ JENIN: The funeral procession of slain Palestinian youth Salah Briki, 19, who was shot dead last night in an Israeli raid on Jenin, north of مزید پڑھیں

بھارت: مسلمان ملزمان کو کوڑے مارنے کا معاملہ، حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست گجرات ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بینچ نے رواں ماہ مسلمان ملزمان کو پولیس کی جانب سے سرِعام کوڑے مارنے کے معاملے پر ریاستی حکومت اور پولیس کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ گجرات ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اروند کمار اور جسٹس اے جے شاستری پر مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: عدالت نے تحریک لبیک کے 80 کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) ایبٹ آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے گرفتار 80 کارکنان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ ریمانڈ پر ہری پور سینٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

احتجاج کرنے پر گرفتار کی جانے والی خواتین سے طالبان کا سلوک انتہائی ظالمانہ تھا، ہیومن رائیٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو) حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں جن خواتین کو طالبان کے قبضے کے خلاف احتجاج کر نے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں حراستی تحویل کے دوران اذیتیں دی گئیں اور بد سلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کا پیرس کی مرکزی مسجد کا دورہ

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مرکزی مسجد کی تعمیر کی صد سالہ تقریب پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مسجد کا دورہ کیا۔ فرانسیسی صدر نے اس قدیم مسجد میں فرانس کے مسلمان فوجیوں کے ناموں کی تختی کی نقب کشائی کی اور مسجد کے امام کیمس ایڈین حافظ کو فرانس کے مزید پڑھیں

حماس کی بشارالاسد سے ملاقات، 10 برس بعد شام سے تعلقات بحال

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی تحریک حماس نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد سے وفد کی تاریخی ملاقات کے بعد اس نے شامی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرلیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ مشترکہ دشمنی کی وجہ سے حماس طویل عرصے تک شام کے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں چرچ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین ہلاک، متعدد افراد زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو/اے پی پی) نائیجیریا کے وسطی علاقے میں ایک چرچ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو خواتین ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ چینی خبررساں ادارے نے نائیجیریا کی وسطی ریاست کوگی کے دارالحکومت لوکوجا کے پولیس ترجمان ولیم اووے آیا کے حوالے سے بتایا کہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش مزید پڑھیں