سندھ سے اغوا ہونے والی ہندو لڑکی کم عمر ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ کے ایک بڑے شہر سے اغوا ہونے والی ہندو لڑکی کی طبی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ہے جس کے مطابق لڑکی کم عمر ہے اور اس کی عمر 16 سے 17 برس کے درمیان ہے۔ اس رپورٹ کے بعد عدالت نے لڑکی کو سیف ہاؤس منتقل مزید پڑھیں

جرمنی: ایرانی سفارت خانے کے باہر مظاہرین پر حملے میں 3 افراد زخمی

برلن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) جرمنی کے شہر برلن میں اتوار کے روز ایرانی سفارت خانے کے باہر مظاہرے کے لیے لائے جانے والے ٹریلر پر حملے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ جرمنی کی پولیس نے بتایا ہے کہ عمارت کی حفاظت پر تعینات ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

نئی دہلی میں مسلمانوں کے 25 گھر مسمار کر دیئے گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا اور مکینوں کو اپنا سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ڈیلوپمنٹ اتھارٹی نے فتح پور میں یہ کارروائی اس وقت کی جب گھر کے مرد نماز پڑھنے گئے ہوئے تھے۔ مرد واپس مزید پڑھیں

لال شہباز قلندر خودکش دھماکا، ملزم فرقان کو مزید 4 مقدمات میں 35 سال قید کی سزا

کراچی: لال شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کے ملزم کو مزید 4 مقدمات میں 35 سال قید کی سزا کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سیہون میں صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے کے ملزم فرقان عرف اعظم کو مزید 4 مقدمات میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ ہلاک ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت 47 سالہ عماد ابو رشید اور 35 سالہ رامزی زبارا کے نام سے مزید پڑھیں

بنوں: حمزہ تبلیغی مرکز کا دھماکہ خودکش حملہ قرار، مقدمہ درج

بنوں (ڈیلی اردو) پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے تبلیغی مرکز کے باہر گذشتہ شام ہونے والا دھماکہ خودکش تھا۔ بنوں پولیس کے مطابق گیٹ پر مامور نگران کے روکنے پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس میں ایک شخص معمولی زخمی ہوا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق مزید پڑھیں

ایران: مظاہرین پر فائرنگ میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایسے وقت جب ملک میں حکومت مخالف بدامنی پھیلی ہوئی ہے، ایرانی شہر زاہدان میں تازہ شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ مظاہرین پر ہونے والی فائرنگ میں بعض افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی بھی خبریں ہیں۔ ایران کے متعدد شہروں میں جمعے کے روز حکومت مخالف مظاہروں میں مزید پڑھیں

امریکا نے سلمان رشدی کے سر کی قیمت لگانے پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ خارجہ اورمحکمہ خزانہ نے جمعہ کو اعلان کیا ہےکہ امریکہ ایران میں قائم’ 15 خرداد فاؤنڈیشن ‘ کی جانب سے مصنف سلمان رشدی کے سر کی قیمت کے طور پر 3 کروڑ تیس لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کرنے کی وجہ سے اس کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کر مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کا اسرائیل کے خلاف مسلح کارروائیاں روکنے کا اعلان

لبنان (ڈیلی اردو) حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ نے اسرائیل کے خلاف مسلح کارروائیاں روکنے کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ٹی وی پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں کہا کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود سے متعلق معاہدہ لبنان کی بہت بڑی فتح ہے۔ حسن نصراللّٰہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی: توہین مذہب کے مبینہ الزام میں خاتون گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس نے ایک خاتون کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، مشتعل مظاہرین تھانے کے باہر موجود ہیں اور خاتون کو ان کے حوالہ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے نیو کراچی کے مزید پڑھیں