ایران: شاہ چراغ مزار پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایران میں شیعوں کے ایک مذہبی مقام پر یہ جان لیوا حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا، جب ملک پرتشدد مظاہروں کی زد میں ہے۔ شیراز شہر میں ہونے والے اس حملے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1585349853093457920?t=U_KY0kM1D12-2EMsxiqcYw&s=19 ایران میں حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کی درخواست پر مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے کی وجہ سے زیر قید تمام پاکستانی زائرین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کے سرکاری ٹیلی وژن پی مزید پڑھیں

افغان طالبان وفد کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ افغان سرکاری ایجنسی کے مطابق طالبان اور حماس کے وفود کے درمیان ترکی میں ملاقات ہوئی جس میں فلسطین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایران کے شہر شیراز میں شاہ چراغ مزار پر شدت پسندوں کا حملہ، 15 زائرین ہلاک، 2 حملہ آور گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایران کے جنوب وسطی شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار پر شدت پسندوں کا حملہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس دشتگردانہ حملے میں 15 زائرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ Iran state news agency says at least 15 killed in "terrorist attack" on Shiraz shrine مزید پڑھیں

نابلس میں دھماکا، فلسطینی لیڈر ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) فلسطینی رہنما تامر کیلانی کو موٹر سائیکل میں بم نصب کر کے شمالی شہر نابلس میں ہلاک کر دیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی نے تمام حدیں پار کر لیں۔ مزاحمتی گروپ نے کیلانی کو اپنے جری مجاہدین میں سے ایک قرار دیا اور ان مزید پڑھیں

غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم کی انکوائری کرائی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ‘غیر قانونی حملوں’ میں ممکنہ جنگی جرائم کی بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تفتیش کرانے کی اپیل کی ہے۔ رواں برس اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں اب تک کم از کم 160 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔ Israel’s apartheid remains مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: استصوابِ رائے کے حامی بزرگ حریت رہنما مولانا عباس انتقال کرگئے

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) تنازع کشمیر کے حل کے لیے استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والی کل جماعتی حریت کانفرنس کے شریک بانی اور سابق چیئرمین مولانا محمد عباس انصاری کی وفات پر بھارت اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں فضا سوگوار ہے۔ چھیاسی سالہ مولانا محمد عباس انصاری طویل علالت کے بعد مزید پڑھیں

میانمار: فوج کے فضائی حملوں میں 80 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے) میانمار میں ایک گروپ کے ارکان اور ایک امدادی کارکن نے پیر کے روز کہا کہ ملک کی فوج کے فضائی حملوں میں 80 افراد ہلاک ہو گئے جن میں نسلی اقلیتی گروپ کی مرکزی سیاسی تنظیم کی سالگرہ کی ایک تقریب میں شرکت کرنے والے گلوکار اور موسیقار بھی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی ہلاک، 21 زخمی

بیت المقدس (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 6 فلسطینی نوجوانوں کو ہلاک اور 21 کو زخمی کردیا۔ Photos of the 6 Palestinians who were killed by Israeli occupation forces during raids in occupied West Bank. pic.twitter.com/5bDP1617vO — PALESTINE SUNBIRD ???????? (@SBPal_Eng) October 25, 2022 عالمی خبر مزید پڑھیں

ایران کے احتجاجی قیدیوں کو تشدد اور موت کا خطرہ

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کے گروپوں نےخبردار کیا ہے کہ مہسا امینی کی موت سے شروع ہونے والے مظاہروں کےخلاف کریک ڈاؤن میں گرفتار کیے گئے ایرانی مہم جوؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے یا انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے موت کا خطرہ لاحق ہے۔ 22 سالہ مہسا امینی مزید پڑھیں