افغانستان: شیعہ ہزارہ کے علاقے میں دھماکا، مزید 8 افراد ہلاک، 20 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں محرم کے ماتمی جلوسوں کے درمیان ہونے والے دھماکے میں آٹھ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ دوسری جانب طالبان نے اس واقعے کی مذمت کی ہے جبکہ داعش نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسلامک سٹیٹ گروپ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 6 بچوں سمیت 24 فلسطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے فضائی حملوں میں اب تک 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ ان کارروائیوں کے ذریعے غربِ اردن میں فلسطینی عسکریت پسند گروہ اسلامک جہاد (پی آئی جے) مزید پڑھیں

ایران ہمارا خاتمہ چاہتا ہے، بہائی فرقے کے رہنماؤں کی تشویش

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ ڈوئچے ویلے) بہائی برادری کا کہنا ہےکہ وہ ایرانی حکام کی جانب سے ظلم و ستم اورگرفتاریوں کی لہر کے باعث صدمے سے دوچار ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ بہائیوں کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اپنے مذہب کا پرچار کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ایران میں مزید پڑھیں

فرانس نے خاتون کو حجاب پہننے سے روک کر امتیازی سلوک کیا، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ فرانس نے مسلم خاتون کو سرکاری اسکول میں پیشہ وارانہ تربیت کے دوران اسکارف پہن کر شرکت سے روک کر امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق 2010 میں، نعیمہ میزہود جن کی عمر اب مزید پڑھیں

بھارت میں مودودی اور سید قطب کی کتابیں نصاب سے خارج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا مودودی اور مصری اسلامی اسکالر سید قطب کی کتابوں کو نصاب سے خارج کر دیا گیا ہے۔ بعض سخت گیر ہندو قوم پرستوں نے ان کی کتابوں پر اعتراض کیا تھا۔ بھارت کے بعض ہندو قوم پرستوں نے مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ میں نعرے بازی: 6 گرفتار پاکستانیوں کو 10,10 سال قید، 20,20 ہزار ریال جرمانے کی سزا

مکہ المکرمہ (ڈیلی اردو) مسجد نبویﷺ واقعہ میں ملوث 6 گرفتار پاکستانی شہریوں کو مدینہ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا سنا دی۔ تین پاکستانیوں بشمول انس، ارشاد اور سلیم کو دس، دس سال جب کہ خواجہ لقمان، افضل اور غلام محمد کو عدالت نے آٹھ، آٹھ سال قید مزید پڑھیں

ایران میں محرم الحرام پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والے داعش کے 10 دہشت گرد گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ تہران میں ایرانی وزارت کے مطابق گرفتار دہشت گرد محرم کے جلوسوں اور مجالس پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ایرانی وزارت کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گرد عراق اور ترکی مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

رام اللہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو ہلاک کردیا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو ہلاک کر دیا ہے۔ وزارت کے مزید پڑھیں

صومالیہ وزیراعظم نے شدت پسند تنظیم الشباب کے شریک بانی کو وزیر مذہبی امور مقرر کردیا

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے وزیر اعظم حمزہ عابدی نے شدت پسند تنظیم الشباب کے شریک بانی اور سابق ترجمان کو ملک کا وزیر مذہبی امور مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا نے مختار رباؤ کے سر کی قیمت لگا رکھی ہے جو 50 لاکھ ڈالر ہے۔ Somalia appoints مزید پڑھیں

تحریکِ طالبان پاکستان سے مصالحت کی کوشش جاری, دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مصالحت کے لیے جاری کوششوں کے سلسلے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر محمد علی سیف کے قیادت میں 15 رکنی وفد تین دنوں سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں موجود ہے۔ ایک غیر مزید پڑھیں