بنگلہ دیش: اقوام متحدہ کی سربراہ انسانی حقوق کمیشن کا روہنگیا کیمپوں کا دورہ

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ مشیل بیچلیٹ کے دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر روہنگیا پناہ گزینوں نے قتل کے حالیہ واقعات کے بعد تحفظ کی درخواست کی ہے جس نے ایک بار پھر انہیں عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے۔ During visit to Bangladesh, @UNHumanRights مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے بغاوت کرنیوالے شیعہ ہزارہ کمانڈر مولوی مہدی مجاہد کو گولی مار کر ہلاک کردیا

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے اپنے پہلے شیعہ اقلیتی کمانڈر مولوی مہدی مجاہد کو ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ایران بارڈر پر گولی مار کر ہلاک کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق چند ماہ پہلے مولوی مہدی مجاہد طالبان سے اختلافات کے باعث باغی ہوگئے تھے، سابق طالبان کمانڈر بامیان کی ہزارہ برادری مزید پڑھیں

متنازع برطانوی مصنف سلمان رشدی پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، ایران

تہران (ڈیلی اردو) امریکا میں “شیطانی آیات” نامی ناول کے مصنف سلمان رُشدی پر ہونے والے حملے سے متعلق  ایران کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ متنازع مصنف سلمان رشدی پر حملے سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید مزید پڑھیں

ایران: سلمان رشدی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور مائیک پومپیو کے قتل کی دھمکی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سخت گیر عناصر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو ناول “دی سیٹینک ورسس” (شیطانی آیات) کے متنازع مصنف سلمان رشدی کو نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ سلمان رشدی کو ہادی مطر نامی شخص نے تیز دھار آلے مزید پڑھیں

مصر کے ایک چرچ میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک، 55 زخمی

قاہرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) مصر کی وزارتِ صحت کے مطابق الجیزہ شہر کے ضلع امبابا کے ابو سفین چرچ میں آتش زدگی کے باعث کم سے کم 41 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو چکے ہیں۔ BREAKING: 35 Christians killed, 45 injured in a Church fire during Sunday service in Giza city in Egypt. مزید پڑھیں

کراچی: دیو رام جی مندر سے چُرائی گئی مورتیاں برآمد، 4 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغدادی کے دیو رام جی مندر سے چُرائی گئی مورتیاں برآمد کرلیں، 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مورتیاں بغدادی سلاٹر ہاؤس کے قریب تاریخی دیورام جی مندر  سے 26 جولائی کی رات چوری مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں خواتین مظاہرین پر طالبان کا تشدد

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغان دارالحکومت میں خواتین کے ایک چھوٹے سے گروہ نے اپنی آزادیوں کی واپسی کے لیے ایک ریلی نکالی۔ طالبان نے ریلی کو پرتشدد انداز میں منتشر کر دیا۔ طالبان حکومت نے اب تک خواتین کی آزادیاں بحال کرنے کے وعدے پورے نہیں کیے۔ افغان خواتین نے کئی مزید پڑھیں

نوپور شرما کو قتل کرنے کا منصوبہ، جیشِ محمد کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست اترپردیش کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان دینے والی نوپور شرما کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والا جیشِ محمد کا ایک مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اترپردیش کی انسدادِ دہشت گردی فورس (اے ٹی ایس) کے مزید پڑھیں

امریکا: مصنف سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ، حالت تشویشناک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) مصنف سلمان رشدی کو جمعے کے روز نیویارک میں حملے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے ایسے میں سلمان رشدی کی گردن پر وار کیے ہیں جب وہ ایک انسٹی ٹیوٹ میں لیکچر دینے والے تھے۔ سلمان رشدی کو 80 کی مزید پڑھیں

امریکا میں 3 شیعہ پاکستانیوں کا مبینہ قاتل گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر ایلبقرقی میں پولیس نے کہا کہ انھوں نے چار مسلمانوں کے قتل کے ’مرکزی ملزم‘ کو گرفتار کر لیا ہے۔ سوموار کو 51 برس کے محمد سعید کو حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر دو افراد کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس مزید پڑھیں